کالی مر چ لیں اور صندل کے ساتھ رگڑ کر چہرے پر لیپ مل لیجئے دو چار روز ایسا کرنے سے چہرے سے دانے ختم ہوجائیں گے ۔
چوری سے حفا ظت کے لیے دس بار پڑھ کر جو اپنے ما ل و اسباب اور رقم وغیرہ پر دم کرے ، انشاء اللہ عزوجل چوری سے محفوظ ر ہے گا ۔آفت سے نجا ت کیلئے 7 بار روزانہ عصر کے وقت جو پڑھ لیا کرے انشا ء اللہ عزوجل آفت سے پناہ پائے گا ۔مسلما ن بھائی کی پسند کا خیا ل: جو چیز تو اپنے لیے پسند نہیں کر تا وہ کسی مسلمان بھائی کے لیے بھی پسند نہ کر ۔زیا ت قبور : ٭ زیا رت قبو ر کے لیے جا ‘خود عبرت حاصل کر اور مغفرت مسلمین کے لیے دعا کر چہرے کے دانے : کالی مر چ لیں اور صندل کے ساتھ رگڑ کر چہرے پر لیپ مل لیجئے دو چار روز ایسا کرنے سے چہرے سے دانے ختم ہوجائیں گے ۔قبر و آخرت میں عذاب سے حفاظت ایک ہزار مر تبہ جو کوئی ہر شب جمعہ پڑ ھ لیا کرے انشا ء اللہ عزوجل قبر و قیا مت کے عذاب سے محفوظ ہوگا ۔تین با تو ں میں تو قف مت کر و:(1)نما ز میں جب اس کا وقت ہو جائے (2) جنا زہ میں جب تیا ر ہو جائے (3) بیوہ کے نکا ح میں جب اس کا جو ڑ مل جائے ۔سخی کا مقام : سخی اللہ سے قریب ہے ، جنت سے قریب ہے لو گو ں سے قریب ہے اور آگ سے دور ہے ۔سر درد ختم کیسے ہو ؟: سر کی زیتون کے تیل سے مالش کیجئے یا پیا ز کا ٹ لیجئے اور اسے سونگھئے اس طرح کرنے سے سر کا درد ختم ہو جائے گا۔جا دوسے نجات کے لیے: 7 بار روزانہ پڑھ کر جو اپنے اوپر دم کر لیا کرے انشاء اللہ عزوجل جا دو اثر نہیں کرے گا۔ بخیل کا انجام : بخیل اللہ سے دور ہے جنت سے دور ہے لوگوں سے دور ہے اور دوزخ سے نزدیک ہے۔ ٭ صبر ایمان سے ایسے ملا ہو اہے جیسے سر جسم سے ۔قے سے نجا ت: زیا دہ قے آتی ہو تو سفید زیرہ ذرا سی چینی میں ملا کر تھوڑے سے پانی میں گھول کر پی لیں ۔ اس سے کا فی فائدہ حاصل ہو گا۔چھینکیں روکنا آسان : سبز دھنیا سو نگھنے سے زیا دہ چھینکیں آنا بند ہو جاتی ہیں ۔ ا س کا پانی نکال کر سونگھنے سے بھی ایسا ہی اثر ہوتاہے۔
مزید روحانی و جسمانی ٹوٹکے پانے کیلئے آج ہی دفتر ماہنامہ عبقری سے کتاب’’عبقری لایا انوکھے اور لاجواب ٹوٹکے‘‘ (جلد اول‘ دوئم) لائیے‘ آزمودہ ٹوٹکے پائیے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں