٭ مہمان کو حقارت سے دیکھنا۔٭ قرآن کو بے وضو ہاتھ لگانا۔ ٭بغیر بسم اللہ کے کھانا ۔٭ کھڑے ہوکر کھانا۔ ٭جوتے پہن کر کھانا۔٭ بغیر ہاتھ دھوئے کھانا۔ ٭ننگے سر کھانا ٭کھانے کے برتن کو صاف نہ کرنا۔ ٭مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا۔ ٭نماز قضا کرنا۔ ٭بزرگوں کے آگے چلنا۔ ٭دروازے پر بیٹھنے کی عادت۔ ٭نامحرم عورتوں کو دیکھنا۔ ٭اولاد کوگالی دینا۔ ٭جھوٹ بولنا۔ ٭صبح کے وقت سونا۔ ٭مغرب کے بعد سونا۔ ٭شکستہ کنگھا استعمال کرنا۔ ٭ننگے سر بیت الخلا میں جانا۔ ٭بیت الخلا میں تھوکنا۔ ٭بیت الخلا میں باتیں کرنا۔ ٭اہل و عیال سے لڑتے رہنا۔ ٭کھڑے ہوکر نہانا۔ ٭فقیر کو جھڑکنا۔ ٭حوض یا غسل والی جگہ پیشاب کرنا۔ ٭گانے بجانے میں دل لگانا۔ (محمد ارسلان زاہد‘ ساہیوال)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں