Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سورۂ ناس پڑھی اور سب ٹھیک

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! کل رات ایک عجیب بات ہوئی‘ میں اپنے بستر پر سورہی تھی کہ اچانک مجھے محسوس ہوا کہ میرے جسم کی حرکت ختم ہوگئی اور ایک مجھے بہت تیز ہوا سی محسوس ہوئی جو نیچے سے میرے اوپر آرہی تھی۔ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کیا تھی؟ مجھے عجیب لگا ‘ میں حل نہیں پارہی تھی‘ پھر میں نے کلمہ پڑھا تب کچھ فرق محسوس ہوا مگر وہ ہوا نہ گئی‘ پھر میں نے سورۂ ناس پڑھی اور وہ کیفیت فوراً ختم ہوگئی اور میری سانس میں سانس آئی۔ (ن۔ع، کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 106 reviews.