Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سورۂ قصص کی آیت کا کمال

ماہنامہ عبقری - جولائی 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اپنے مسائل کے حل کیلئے میں نے آپ کو خط لکھا تھا ‘ اس کے جواب میں آپ نے مجھے سورۂ قصص کی آیت نمبر 24 ہروقت پڑھنے کیلئے۔ میں نے اس آیت کو فقیروں کی طرح پڑھا اور پڑھ رہی ہوں۔ وظیفہ پڑھتے ہوئے ابھی مجھے پانچ دن ہی ہوئے تھے کہ میرا سب سے بڑا مسئلہ جو کہ میری پروموشن تھی وہ حل ہوگیا اور مجھے پروموشن مل گئی۔اس وظیفے کے پڑھنے کا مجھے ایک اور فائدہ یہ ہوا کہ میری بہن اور کزن جو کہ مجھ سے سخت ناراض تھی انہوں نے خود میرے گھر آکر مجھ سے صلح کی اور دو دن میرے گھر رہ کر گئی ہیں۔ جس سے میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔ (پوشیدہ)۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 863 reviews.