Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میراپچھلا رمضان کتنا شاندار گزرا!

ماہنامہ عبقری - جولائی 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا سب سے بڑا مسئلہ تھا کہ میں رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھ سکتی تھی‘ لاکھ کوشش کے باوجود بھی میں روزہ نہ رکھ سکتی۔ پھر میں نے ماہنامہ عبقری جون 2014ء کا خاص شمارہ پڑھا۔ اس میں ایک مضمون’’یادگار رمضان گزارنے کا میراآزمودہ عمل‘‘ میں نے یہ عمل رمضان سے پہلے ہی کرنا شروع کردیا‘ اس عمل کو پورے رمضان میں نے کیا الحمدللہ! اس رمضان میں میرا ایک بھی روزہ نہ چھوٹا۔ میں زندگی میں پہلی مرتبہ رمضان کے تمام کے تمام روزے رکھے۔ یہ سب عبقری کا اور اس وظیفے کا کمال ہے۔

وہ وظیفہ سورۂ مائدہ کی آیت نمبر 114 ہے۔

اللّٰہُمَّ رَبَّنَا اَنْزِلْ عَلَیْنَا مَآئِدَۃً مِّنَ السَّمَآءِ تَکُوْنُ لَنَا عِیْدًا لِّاَوَّلِنَا وَاٰخِرِنَا وَ اٰیَۃً مِّنْکَ ۚ وَارْزُقْنَا وَاَنْتَ خَیْرُ الرّٰزِقِیْنَ. . .مائدہ۱۱۴

میں نے اس کی ایک ایک تسبیح صبح و شام پڑھی‘ اور اللہ سے جو جو رمضان میں مانگا اللہ نے دیا۔ الحمدللہ! اس آیت نے میرے بہت سے مسائل حل کردئیے اور میرا پچھلا رمضان بہت شاندار گزرا۔ (ا،ٹ)۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 827 reviews.