Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

برکت والی تھیلی اور سورۂ کوثر کا کمال

ماہنامہ عبقری - جولائی 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میر ایک دوست ہے‘ مجھے اکثر ملتا‘ اس کے ساتھ کچھ لین دین کامعاملہ تھا‘ تو میں جب برکت والی تھیلی سے پیسے نکال یا رکھتا تو وہ مجھے بہت حیرت سے دیکھتا۔ ایک دن وہ کہنے لگا کہ دوست یہ کیا ہے؟ میں نے کہا کہ یہ برکت والی تھیلی ہے‘ پھر میں نے وہ تھیلی والی پرچی پڑھائی مگر اس کو بات دل سے نہ لگی۔ دو دن کے بعد تنخواہ ملی اس پر اس نے سورہ ٔ کوثر 129 بار پڑھ کر تنخواہ پر دم کی تو اس کو فائدہ ہوا ۔ وہ مجھے ملا اور کہنے لگا کہ بھائی واقعی یہ عمل زبردست ہے۔ میری پہلے تنخواہ دو دن میں ختم ہوجاتی تھی اور میں کنگال ہوجاتا تھا اب اس دفعہ میں نے سورۂ کوثر کا 129 والا عمل کیا ہے تو تنخواہ میں برکت ہے‘ آٹھ دس دن گزر گئے ہیں ابھی بھی جیب بھری ہوئی ہے۔ (خالق ڈنو‘ سکھر)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 823 reviews.