Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

موذی جانوروں سے حفاظت کا آزمایا عمل

ماہنامہ عبقری - مئی 2015ء

میں موذی جانوروں سے بچنے کیلئے ایک وظیفہ پڑھتا ہوں‘ موذی جانوروںسے بچنے کیلئے وہ یہ ہے کہ میری مسجد میں بچھو بہت ہوتے ہیں‘ گرمیوں میں تو سرعام گھومتے پھرتے ہیں۔ میں بہت خوفزدہ ہوتا تھا‘ رات کو ڈر کی وجہ سے نیند نہ آتی تھی۔پھر میں نے کسی کتاب میں لکھا ہوا پڑھا کہ  سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ (الصفت79) پڑھنے سے انسان موذی جانوروں سے محفوظ رہتا ہے۔‘ میں رات کو جب بھی سوتا ہوں‘ 13 دفعہ پڑھ کر سوتا ہوں‘ الحمدللہ اب تک بچھو نے کوئی تکلیف نہیں دی‘ ایک دفعہ رات کو مجھے پیشاب آیا میں بستر سے اٹھ کر گیاجب واپس آیا تو دیکھا کہ میرے بستر پر دو خطرناک بچھو چل رہے ہیں مگر انہوں نے اس وظیفہ کی برکت سے مجھے کچھ نہ کہا۔ اکثر بچھو نظر آتے ہیں‘ بعض اوقات پاؤں کےنیچے بھی آجاتے ہیں مگرڈنک نہیں مارتے۔ میں یہ وظیفہ قارئین عبقری کو ہدیہ کررہاہوں۔ (محمد ایوب‘ ڈی جی خان)۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 681 reviews.