ھوالشافی:کالانمک ایک رتی‘ کالی مرچ چھ عدد‘ زردی دیسی انڈا ایک عدد‘ سرکہ انگوری ایک چھٹانک‘ نوشادر ٹھیکری ایک رتی۔ تمام چیزوں کو باریک پیس کر زردی میں پھینٹ دیں اور سرکہ ملا کر مریض کوپلا دیں‘ فوراً اُلٹی آئے گی یہی صحت کی علامت ہے‘ صرف ایک خوراک ہی کافی ہے۔ (تجربہ: پیر سیف اللہ خالد صاحب)
دمہ سانس کی بیماری کیلئے:ھوالشافی: ملٹھی ایک چھٹانک‘ کالی مرچ آدھا چمچ ان کو خوب کوٹ پیس لیں اور شہد ایک پاؤ میں ملالیں۔ دن میں دو تین دفعہ چاٹ لیا کریں۔
پیٹ کا بڑھنا اور موٹاپا کیلئے
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
۱۲ |
اس تعویذ کو موٹے کاغذ پر لکھیں اور مریض صبح جاگتے ہی دائرےکی شکل میں پیٹ پر پھیرے اور اسی طرح رات کو سونے سے پہلے پیٹ پر پھیرے۔(ش،ر)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں