Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

۔1۔جو وظیفہ آپ کو دیا جائے صرف اسی پریقین کریں‘ اپنی مرضی سے وظائف تبدیل نہ کریں۔ 2۔وظیفے کے دوران اگر مسئلہ مزید بڑھ جائے تو گھبرا کر وظیفہ نہ چھوڑیں بلکہ مزید توجہ ‘ یکسوئی اور یقین کے ساتھ عمل جاری رکھیں۔ وظیفے کے دوران اکتاہٹ‘ بے چینی وغیرہ اس بات کی علامت ہے کہ وظیفہ اپنا کام کررہا ہے۔3۔جو وظیفہ دیا گیا ہے اسے پابندی اور توجہ سے پڑھیں۔ بے یقینی وظیفہ کی تاثیر کو ختم کردیتی ہے۔ 4۔مستقل پڑھیں‘ جلدی نہ کریں۔5۔تمام گھروالے پڑھیں‘ ورنہ جتنے زیادہ افراد ممکن ہوپڑھیں۔6۔بعض جادو‘ جنات‘ بندشیں‘ اثرات‘ مسائل اور مشکلات خاندانی ہوتی ہیں۔ ان کے ختم ہونے میں کچھ وقت لگ جاتا ہے۔7۔عمل شروع کرنے کے چالیس یا نوے دن بعد دوبارہ کوپن کے ہمراہ اپنی کیفیات لکھیں۔ 8۔ اگر آپ کو علامہ صاحب نے پہلے وظیفہ دیا ہوا ہے اور دوبارہ خط لکھنے کے بعد آپ کو وظیفہ مل جاتا ہے تو پہلے وظیفہ سےاگر آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے تو علامہ صاحب سے اجازت کے بعد پہلے وظیفے کے ساتھ دوسرا وظیفہ بھی جاری رکھیں۔
نادیہ ناصر‘ ڈی جی خان۔ ظفراقبال‘ لودھراں۔ طاہر علی جاوید‘ لاہور۔ حق نواز‘ چکوال۔ سید زین العابدین‘ملتان۔ ماہین‘ ملتان۔ ولیدالحسن‘ ملتان۔ زیتون بی بی‘ مظفرگڑھ۔ حتیفہ سہیل۔ ع۔ لاہور۔ تنزیلہ افضل‘نجمہ ناز‘ سیالکوٹ۔ صدف افضل‘ سیالکوٹ۔ محمد صدیق۔ ناصرہ۔ عبدالرحیم‘ لاہور۔محمد عرفان شریف‘ فیصل آباد۔عینا مرضیہ‘ کراچی۔ عدنان حسین‘ نواب شاہ۔ محمد عارف امین‘ ملتان۔ مقیت الرحمٰن‘سیالکوٹ۔ طاہرہ رشید‘ایبٹ آباد۔ عائشہ حمید‘فیصل آباد۔ طاہر جاوید‘ راولپنڈی۔ فاروق اعظم۔آمنہ ملک۔ شاہدہ جبیں‘سیالکوٹ۔ مظہراقبال۔فرزانہ یاسمین‘پشاور۔ساجدہ سیف۔ سائرہ سیف۔ سمیرا نعیم خان‘لودھراں۔محمد آصف‘بہاولپور۔ ثریا۔ یاسرشاہ‘ مردان۔ مسز اسماء سلیم،سکھر۔محمد اعجاز‘کوہاٹ۔خالد محمود‘میانوالی۔ حکیم نعیم الحسن‘مانگامنڈی۔شفیق الرحمٰن‘ بہاولپور۔ریاست علی‘ اٹک۔ شہناز خانم‘ کراچی۔ محمد ادریس‘ ایبٹ آباد۔ تنویراختر‘ جہلم۔محمد جمیل‘نواب شاہ۔ رابعہ زبیر‘ کراچی۔محمد اویس‘چکوال۔محمد شریف خاور‘لاہور۔ شمائلہ پروین۔زاہدہ اکرم‘کراچی۔ زاہد اللہ‘بنوں۔محمد صدیق‘ سندھ۔محمد سلیم ‘وہاڑی۔ اقبال احمد‘ پشاور۔زہرہ بیگم۔ طیبہ حنیف۔شہناز اختر‘لاہور۔ خدیجہ عدنان بھٹی‘کراچی۔ نصرت جہاں ظفرین‘ لاہور۔سعدیہ مریم‘ گجرات۔ رخسانہ ارشاد‘کوئٹہ۔ اسماء اسلم‘لاہور۔ط۔ق،بہاولپور۔ہماناز‘ کراچی۔ انوار احمد‘ڈیرہ اسماعیل خان۔ ن،ص۔لاہور۔ ثمرہ قدوس۔مولوی محمد سعید‘جھنگ۔ ناصر محمود۔محمد حنیف بیگ‘ راولپنڈی۔ نگہت خالد‘اسلام آباد۔ شمائلہ‘کراچی۔

آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔

سورۂ اخلاص کا عمل: دو رکعت نماز نفل پڑھیں اس کی ہر رکعت میں 101 بار سورۂ اخلاص پڑھیں دوران نفل ہاتھ میں تسبیح لے سکتے ہیں لیکن تسبیح صرف نوافل کیلئے ہے فرائض کیلئے نہیں۔ دو نفل پڑھنے کے بعد سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیںپھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے میں گرکے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں‘ پھر سجدے سے اٹھ کے گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھیں۔ اسی طرح گیارہ سجدے کرنے ہیں اور ہر سجدے میں گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے اور اٹھ کر بھی گیارہ دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنی ہے۔ اس کے بعد گیارہ دفعہ کوئی سا بھی استغفار پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ دفعہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور گیارہ منٹ کم از کم انتہائی زاری کے ساتھ اپنے مقصد کیلئے دعا کرنی ہے۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔                                    رحیمہ گل‘پشاور۔ صالحہ سعید۔درعدن وقار۔ محمد حمزہ‘راولپنڈی۔ شہناز‘ کراچی۔ حریمہ۔ مسز لبنیٰ ابصار‘بہاولپور۔ عرفان اللہ‘جھنگ۔ شبیر‘ حیدرآباد۔ نسرین اختر‘ فیصل آباد۔مناہل آصف‘لاہور۔ شفق‘ چکوال۔ شاہد وحید‘اسلام آباد۔ رومانہ‘ راولپنڈی۔  مسز شازیہ صلاح الدین‘ ملتان۔ غزالہ‘ لاہور۔ ن۔ جہلم۔ محمد شعیب صادق‘ میانوالی۔ نرگس عبداللہ‘ خانیوال۔حمیرا‘لاہور۔ سمیراعنبرین‘اوکاڑہ۔سلطنت خان‘ دیر لوئر۔ قاری محمد یاسر خان‘دیرلوئر۔کوثر تبسم‘ لاہور۔شمس اقبال‘ملتان۔فاطمہ رحمان‘نوشہرہ۔ سدرہ بی بی‘ پشاور۔ محمد سرفراز اقبال‘صادق آباد۔ ناہید نرگس‘لاہور۔سلنیہ ناصر‘ لاہور۔رحمٰن رشید‘لاہور۔فیصل حلیم‘ راولپنڈی۔ راشدمحمود‘لاہور۔ انعم راشد‘لاہور۔شازیہ پروین۔ سنبلہ اکرم‘لاہور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
یَاقَہَّارُ کے خاص الخاص عمل کا طریقہ: کچا برتن‘ پرات یا کوئی لوہے کا تھال نمابرتن لے کرپانی سے بھرلیں۔ چارپائی پر بیٹھ کر اس میں اپنے پاؤں ڈبو لیں۔ اگر گرمی ہے توپانی ٹھنڈا ہو اور اگر سردی ہو تو گرم پانی میں پاؤں ڈبولیں‘ پاؤں ڈبونا بہت ضروری ہے اور باوضو بیٹھ کر آپ گیارہ سو بار یَاقَہَّارُپڑھیں اور تصور کریں جس جادو سے‘ جس گناہ سے‘ جس عیب سے‘ جس بدکاری سے‘ یا شراب اور جوئے اور نشے سے نجات آپ چاہتے ہیں یا کسی کو دلانا چاہتے ہیں۔ اپنے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں کسی کا تصور کرکے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ وہ پڑھنا شروع کردیں۔ روزانہ ایک وقت مقرر ہو‘ قبلہ رخ بیٹھ کر‘پانی روز بدلنا ہے‘ اس پانی کو گرا دیں۔ اس وظیفہ کو روز پڑھنا ہے‘ گیارہ دن‘ اکیس دن‘ اکتہر دن‘ اکانوے دن۔ آپ پڑھیں۔ صبح و شام پڑھنا چاہیں تو فائدہ زیادہ ہوگا ورنہ ایک وقت بھی پڑھ سکتے ہیں۔یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔
 لبنیٰ یٰسین‘ لالہ موسیٰ۔ رضیہ سلطانہ بٹ‘کھاریاں۔ احمد ایوب‘ دنیاپور۔ رابعہ ظفر‘فیصل آباد۔ فرح بتول۔ ذیشان‘ واہ کینٹ۔ غلام قادر‘خانیوال۔ اختر‘ لودھراں۔ نبیلہ انجم‘ساہیوال۔فرخندہ یاسمین‘راولپنڈی۔ فخرالنساء‘لالہ موسیٰ۔ مدیحہ ابرار‘لاہور۔خالدہ عرف نازو‘ وہاڑی۔ مریم بٹ۔ نسرین اختر‘ لاہور۔ حیاء اشفاق۔رحمت اللہ‘ میانوالی۔عظمیٰ نواز‘ملتان۔ نورافسر‘چکوال۔ حنا عابد‘ راولپنڈی۔ رشیدہ احمد‘لندن۔شازیہ ارشاد‘شجاع آباد۔ شمیم اختر‘شجاع آباد۔ وقار حسین‘ ملتان۔ محمد فاروق‘ وہاڑی۔ صفیہ بیگم‘لاہور۔ شاہ زمان‘ راولپنڈی۔ مبارک حسین‘ راولپنڈی۔ رضیہ عروج‘ حیدرآباد۔ رابعہ بی بی۔ شازیہ بی بی۔ مسز طارق‘ بہاولپور۔ نفیس فاطمہ‘حیدرآباد۔ تسلیم احمد‘حیدرآباد۔ امینہ ارشد‘ ملتان۔ عدیلہ رسول۔غلام حیدر‘ چکوال۔ محمد سردار‘لاہور۔ شہناز فاطمہ‘لاہور۔ عائشہ عروج‘ آزاد کشمیر۔ محمد عاطف حسین۔ عاقب حسین۔ محمد دلشاد‘ بہاولپور۔عبدالرشید‘ لالہ موسیٰ۔ سیدہ ربیعہ رضوی‘ لاہور۔شبانہ تنویر‘ گوجرخان۔ سکینہ قدیر۔ بشریٰ پروین۔ سلطانہ ‘ ایبٹ آباد۔ بشریٰ پروین‘کراچی۔ ثمینہ الیاس‘ لاہور۔ قرۃ العین (عینی)‘ پشاور۔ صابرہ‘بھکر۔ ریاض بیگم‘ واہ کینٹ۔ محمد فیصل خان‘ لاہور۔ لبنیٰ توقیر خان‘ لاہور۔ فخرالدین‘ پنو عاقل۔ شیزا اسلم‘ گوجرہ۔ حمیدہ‘ منگھوپیر کراچی۔ شگفتہ جاوید۔ ارم جبیں اشرف‘ اسلام آباد۔ شمائلہ۔ ناصیہ۔ سحرش بی بی۔سونیا نور‘ملتان۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
۔3۔ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ کا نادر النوادر وظیفہ: دو رکعت نماز نفل حاجت کی نیت سے پڑھیں اور اس میں ثناء کے بعد سورۂ فاتحہ شروع کریں جب اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْن پر پہنچے اس کو بار بار دوہرائیں اور اتنا دوہرائیں ــ‘ اتنا دوہرائیں کہ تین سو، چار سو، دو ہزار، تین ہزار کی تعدادمیں اس کو دوہرا اگر کھڑے ہوکر نفل پڑھ لیں تو سعادت اگر کھڑے نہیں ہوسکتے تو بیٹھ کر پڑھ لیں۔جتنا کریں گے اتنا کمال پائیں گے۔  یہ عمل چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔


Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 595 reviews.