Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اچھی نیند کیلئے لاجواب نسخہ , جلد شادی کیلئے صدقہ کیجئے

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو آنے والی ہر بیماری‘ آفت‘ تنگدستی ‘ فرقوں‘ آگے آنے والےفتنے سب چیزوںسے اپنی حفظ وامان میں رکھے اورآپ کے دنیا سے جانے والے آباؤاجداد کو اللہ تعالیٰ اپنی جوار رحمت عطا فرمائے ‘سب کی قبروں کو جنت کے باغات بنائے اور آپ کے ساتھ کام کرنےوالے تمام بہن بھائیوں کی خدمت اللہ قبول فرمائے اور سب کی مشکلات، آفات، بلیات،فتنوں سے اپنی حفاظت میں رکھے‘ اللہ عزوجل سب کی خیر کرے‘ سب کا بھلا کرے اور آپ کا اور آپ کے مرشد ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا فیضان تاقیامت جاری رکھے اور تسبیح خانہ کی اللہ حفاظت فرمائے ۔
محترم حکیم صاحب! درج ذیل دو نسخے میں قارئین عبقری کیلئے بھیج رہا ہوں۔

جن کو نیند نہیں آتی: جن کونیند نہیں آتی ہو وہ ایک چمچ خشخاش نیم گرم پانی میں ڈال کر پی لے اس سے بہت اچھی نیند آتی ہے۔ نظر کیلئے: جو شخص نکلتے سورج کوتیس سیکنڈ یا ایک منٹ تک دیکھے اس کی نظرتیز ہوتی ہے۔

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں نےایک ٹوٹکہ کیا تھا جو کہ قارئین کی نذر کرتا ہوں:۔
میری بہنوں کی شادیاں نہیں ہورہی تھیں‘ ٹوٹکہ میں نےیہ کیا کہ اپنی بہنوں کے جہیز کے کپڑے غریب لوگوں میں تقسیم کردئیے اور اللہ نے اسی سال دونوں بہنوں کی شادی کروا دی۔ اللہ میری بہنوں اور بھائی کو اپنے گھروں میں خوش رکھے۔آمین!

(اشتیاق احمد)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 587 reviews.