Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پیسے کبھی نہ ختم ہونے کاراز! ابھی پڑھیں‘ ابھی کریں

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور آپ خلق خدا کی خدمت کرتے رہیں‘ اللہ تعالیٰ آپ کو نظربد سے محفوظ رکھے۔آمین!میرے پاس پیسے کبھی ختم نہ ہونے کار از ہے جو میں قارئین عبقری کو دینا چاہتی ہوں:۔

قارئین! آپ جو بھی کمائیں مثلاً اگر آپ سوروپیہ کمارہے ہیں تو اس میں سے ایک یا دو روپے علیحدہ رکھ لیں اور ان علیحدہ کیے ہوئے پیسوں کو سنبھال کر رکھیں اور جب رمضان کریم آئے تو دوران رمضان ان پیسوں سے کسی ضرورت مند کی مدد کردیں‘ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے آپ کے پیسے کبھی ختم نہیں ہوں گے اور اللہ کریم آپ کے سارے کام کردیں گے اور پیسوں میں برکت ہوگی‘ یہ میرا سالہا سال کا آزمایا ہوا عمل ہے۔ (عنبر‘ لاہور)۔

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 543 reviews.