محترم حکیم صاحب السلام علیکم! دیمک کیلئے میرے پاس ایک زبردست ٹوٹکہ ہے کہ اچھی طرح لکڑی اور دیوار کو صاف کریں پھر مٹی کے تیل سے گیلا کریں۔ خشک ہونے پر موٹرسائیکل سے نکلا ہوا آئل جو کہ استعمال شدہ ہے دو حصے اورایک حصہ مٹی کا تیل ملا کر تمام جگہوں پر لگادیں۔ اس کے لگانے سے کئی سال تک دیمک نہیں لگے گی۔
(رشیدہ اختر‘ سیالکوٹ )
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں