Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دیمک کیلئے آزمایا کارآمد ٹوٹکہ

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! ہم تقریباً دو سال سے عبقری پڑھ رہے ہیں اس رسالے کی بدولت ہمارے بہت سے مسائل حل ہورہے ہیں۔ آپ کی نیت کے خلوص کی وجہ سے بہت سے لوگ مستفید ہورہے ہیں۔ گزشتہ عبقری کے کچھ شماروں میں دیمک کے کنٹرول کا حل پوچھا گیا تھا۔ ایک ٹوٹکہ میری نظر سے گزرا ہے۔ ایک دوبار آزمایا ہے‘ نہایت ہی کامیاب ہے۔جس جگہ دیمک لگی ہو پہلے وہ صاف کردیں‘ ساری دیمک اکھاڑ کر گھر سے دور پھینک دیں پھر اس جگہ پر یا فرنیچر پر ’’مٹی کا تیل‘‘ (نمک حل کرکے) اچھی طرح لگادیں‘ انشاء اللہ دوبارہ دیمک نہیں لگے گی۔ دیمک دیواروں پر بھی لگ جاتی ہے اور سوراخ کردیتی ہے جب لگنی شروع ہو تو فوراً       اتار دیں۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 456 reviews.