Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

خواتین نازک آبگینے۔۔۔!!!

ماہنامہ عبقری - فروری 2015ء

امیر شریعت رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے بیٹیوں کے حقوق کے بارے میں عام معاشرے کی شکایت کی تو انہوںنے فرمایا ہائے! وہ بیٹیاں تم جس کے ہاتھ میں ان کاہاتھ دے دو وہ اف کیےبغیر تمہاری پگڑیوں اور ڈاڑھیوں کی لاج رکھنے کیلئے ان کے ساتھ ہولیتی ہیں اور جب سسرال میں میکےکی یاد آتی ہے تو چھپ چھپ کررو لیتی ہیں‘ کبھی دھوئیں کے بہانے آنسو بہا کر جی ہلکا کرلیتی ہیں کبھی آٹا گوندھتے ہوئے جو آنسو بہتے ہیں وہ آٹےمیں جذب ہوکر رہ جاتے ہیں‘ مگر کوئی نہیں جانتا کہ اس روٹی میں اس بیٹی کے کتنےآنسو شامل ہیں۔ غیرت مندو۔۔۔! بیٹیوں کی قدر کرو‘ یہ آب گینے بڑے ہی نازک ہیں۔ (انتخاب: سمیہ کلثوم‘چھنی ریحانہ سرگودھا)۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 420 reviews.