Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شوگر کیلئے کامیاب و نادر نسخہ

ماہنامہ عبقری - فروری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی کتاب ’’شوگر کاکامیاب علاج‘‘ کامطالعہ کیا اس میں ایک نادر اور کامیاب نسخہ آپ نے لکھا ہےجو کچھ یوں ہے:۔ ھوالشافی: گوند کیکر‘ کلونجی‘ تمہ خشک‘ تخم سرس تمام سوسوگرام۔ کشتہ مرجان دس گرام‘ سچے موتی کا کشتہ تیس گرام‘ کستوری پانچ گرام‘عنبر پانچ گرام‘کشتہ ابرک سفیددس گرام۔ ان کو کوٹ پیس کر پھکی بنالیں۔مجھےتقریباً بیس بائیس سال سے شوگر ہے‘یہ نسخہ میں نے خود بھی استعمال کیا اور دوسرے کئی مریضوں کو استعمال کیا انہیں بے حد فائدہ ہوا۔

(ڈاکٹر خورشید احمد شیخ‘کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 299 reviews.