Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - فروری 2015ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خیریت سے رکھے اور جو آ پ دکھی انسانیت کیلئے کررہے ہیں اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا کرے۔ میں آپ کا ہر درس سنتا ہوں اور درس نے تو میری زندگی میں انقلاب بپا کردیا ہے۔ آپ درس میں جو بھی اعمال بتاتے ہیں میں بڑے ذوق و شوق سے کرتا ہوں‘ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میرے تمام مسائل حل ہونے لگے ہیں‘ میری گھریلو الجھنیں‘ کاروباری بندشیں سب دن بدن ختم ہورہی ہیں۔ ہمارے گھر میں کوئی نہ کوئی ہروقت بیمار رہتا تھا اب الحمدللہ گھر سے بیماریاں ختم ہورہی ہیں‘ خوشحالی آرہی ہے‘ گھر میں عجیب سی نحوست تھی جو اب ختم ہوگئی ہے اور سکون سا آگیا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔

(محمد سہیل یوسف‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 259 reviews.