Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری سدا سلامت رہو

ماہنامہ عبقری - اگست 2014ء

اب میں نے پانچ وقت کی نماز پڑھنی شروع کردی ہے اور گانے فلمیں‘ ڈرامے وغیرہ سب چھوڑ دیا ہے۔

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرا نام حماد کلیم ہے۔ آپ کا رسالہ عبقری میں نے پہلی دفعہ لائبریری پر دیکھا تو میں نے خرید لیا جب پڑھا تو ایسا لگا کہ اب تک جو بھی رسالے پڑھے وہ بے کار تھے۔ عبقری اتنا پسند آیا کہ اب ہر ماہ بے چینی سے انتظار رہتا ہے اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور عبقری کو لمبی زندگی‘ صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہر پریشانی سے بچائے آمین!۔ میں عبقری ایک سال سے پڑھ رہا ہوں اور میں نے عبقری سے بہت کچھ پایا۔ میرے اندر بہت ساری مثبت تبدیلیاں آئیں۔ اب میں نے پانچوں وقت کی نماز پڑھنی شروع کردی ہے اور گانے فلمیں‘ ڈرامے وغیرہ سب چھوڑ دیا ہے۔ محترم حکیم صاحب! یہ آپ کی اور عبقری کی وجہ سے ہوا اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ عبقری کو اور آپ کو لمبی زندگی صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔ عبقری سدا سلامت رہو۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 995 reviews.