Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

36 دنوں میں 16 کلو وزن کم

ماہنامہ عبقری - اگست 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میرا وزن کا مسئلہ کافی پرانا ہے۔ جون 2010ء میں میرا وزن 70 کلو تھا جو عمر 16 سال کے لحاظ سے زیادہ تھا لیکن نہ میرے لیے اور نہ گھر والوں کیلئے مسئلہ تھا۔ لیکن ستمبر 2012ء میں میرا وزن 111 کلو ہوگیا۔ والد صاحب جب بیرون ملک سےواپس چار سال عد آئے تو انہوں نے کافی پریشانی کا اظہار کیا‘ بار بار کے اظہار افسوس و پریشانی نے مجھے سوچنے پر مجبور کردیا‘ پھر اس وقت میں نے واک شروع کردی‘ پھر جولائی 2013ء کو میرا وزن 108 کلو تھا۔ اس کے بعد میں شعبان کے آخر میں رمضان گزارنے تسبیح خانہ گیا۔ وہاں میں نے پورا رمضان گزارا جس میں کبھی کبھی چھوٹی موٹی خدمت کرلیتا تھا۔ پھر میں نے تھوڑا کھانا کم کردیا اور ایک بار عصر کے بعد ذکرخاص کے بعد دعا میں اپنےو زن کے بارے میں دعا کی۔ جب میں نے عید کے بعد اپنا وزن چیک کیا تو صرف 92 کلو تھا۔ یعنی 36 دنوں میں 16 کلو وزن کم۔ صرف اور صرف تسبیح خانہ کی برکت سے وزن کی کمی کے ساتھ ساتھ میری دائمی سستی کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ شیخ الوظائف حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی عمر اقدس کو دراز فرمائیں اور تسبیح خانہ کی غیب کے خزانوں سے مدد فرمائیں۔ آمین۔ (پوشیدہ)۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 975 reviews.