Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سترشفائیں کے کمالات

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2014ء

قارئین! آپ کیلئے قیمتی موتی چن کر لاتا ہوں اور چھپاتا نہیں‘ آپ بھی سخی بنیں اور ضرور لکھیں (ایڈیٹر حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی)۔

 پھیپھڑوں کے انفکیشن‘ گلے کا انفیکشن‘  سردیوں میں چیسٹ انفیکشن جتنا زیادہ ہو‘ سینہ جھکڑا ہوا ہو‘ سانس سے منہ نہ ملتا ہو یا دمہ اور الرجی کے مریض گندم کی کٹائی میں یا پھولوں کی پولن اور بہار کے موسم میں مایوس ہوگئے ہوں وہ جہاں دن میں سترشفائیں استعمال کریں وہاں رات کو صرف منہ میں رکھ کر سوجائیں۔

’’ستر شفائیں‘‘ دوا شروع میں جب تیار کی تو گمان اور یقین نہیں تھا کہ اس کے اتنے فائدے‘ اتنے کمالات اور اتنی تاثیر ہوگی۔۔۔ ہاں! یہ تو خبر تھی کہ اس کے فائدے اتنے زیادہ ہیں اگر ستر بیماریوں کو بھی گنا جائے تو شاید اس کے فائدے اُن سے بھی بڑھ جائیں۔ دوران استعمال بعض ایسی بیماریوں میں بھی اس کے فائدے سامنے آئے جو خود میرے وہم و گمان میں نہیں اور میرے احساس اور سوچ میں بھی نہیں… پہلا فائدہ: نعت خواں‘ واعظ‘ مقررین پروفیسرز‘ لیکچرار‘ قاری‘ حافظ‘ عالم خطیب ان حضرات نے اس کی بہت زیادہ تعریف کی۔ ستر سال کے ایک صاحب مجھے کہنے لگے میں خطیب ہوں جب تقریر کرنی ہوتی ہے تو چنے کے برابر’’ستر شفائیں‘‘ اپنے جبڑے اور دانتوں کے درمیان ایسے رکھ لیتا ہوں جیسے پٹھان نسوار ۔۔۔اور پھر میں ہوتا ہوں سٹیج اور سپیکر۔۔۔ کوئی نہیں کہتا کہ میں اٹھارہ سال کا جوان ہوں یا ستر سال کا بوڑھا۔ ملک کے ایک معروف اور مشہور نعت خواں اپنے علاج کے سلسلے میں ملاقات کیلئے آئے جب ملاقات ہوئی تو اٹھتے ہوئے کہنے لگے کیا آپ کے پاس کوئی ایسا علاج ہے  کہ جس سے گلا ہمیشہ بالکل فٹ رہے‘ آواز میں کھنک اور لچک سوفیصدبرقرار رہے اور کبھی مجھے کھنکھارنا نہ پڑے یا کبھی یہ خدشہ نہ ہو کہ شاید میری آواز بیٹھ جائے گی۔ میں نے ’’ستر شفائیں‘‘ کی ڈبیہ اٹھا کر دے دی کہ آپ یہ استعمال کریں اور جب بھی آپ نے نعت خوانی کرنی ہو تو اسے بس منہ میں رکھ لیں۔ نعت خوانی کیلئے یا آواز کو اچھا کرنے کیلئے ایسے لوگ جن کا شعبہ ا ٓواز سے ہے‘ ان کیلئے ’’ستر شفائیں‘‘  سے بڑھ کر کوئی دوا میں نے مفید نہیں پائی۔ بلامبالغہ ہزاروں بلکہ لاکھوں لوگ اس کو استعمال کررہے ہیں۔ دوسرا فائدہ: ایک صاحب میرے پاس اپنے گلے کا مسئلہ لیکر آئے۔ گلے میں بہت زیادہ ورم‘ سوجن اور تکلیف تھی کسی نے ٹانسلز بتایا‘ ٹانسلز کا علاج بھی کرچکے تو کسی نے تھائیرائیڈ بتایا اب تھائیرائیڈ کیلئے مستقل علاج اور ادویات کھارہے تھے ۔ میں نے انہیں ایک ٹوٹکہ بتایا کہ آپ رات سوتے وقت ’’ستر شفائیں‘‘  بڑے چنے کے برابر جبڑوں کے درمیان رکھ کر سوجائیں ‘ صبح اٹھیں تو جو بچی ہوئی ہو اسے نگل جائیں‘ بس صرف رات کو ایسا کریں۔ کہنے لگے :یہ کیسے ممکن ہے؟ میں نے کہا: میرے پاس کتنے ایسے واقعات ہیں کہ پان کے عادی دو دو پان رات کو منہ میں رکھ کر سوتے ہیں‘ اگر وہ پان نہ رکھیں تو انہیں نیند نہیں آتی۔
 خیر انہوں نے میری بات مانی صرف کچھ ہی عرصے کے بعد تھائیرائیڈ ‘ٹانسلز‘ گلے کی سوجن‘ انفیکشن‘ آواز کا بیٹھنا سب ختم ہوگیا۔ آواز کے اتنے مریض میرے پاس آئے میں نے جس کو بھی یہ دوا دی اسے نہایت فائدہ ہوا اور حیرت انگیز رزلٹ ملے۔ پھیپھڑوں کے انفکیشن‘ گلے کا انفیکشن‘  سردیوں میں چیسٹ انفیکشن جتنا زیادہ ہو‘ سینہ جکڑا ہوا ہو‘ سانس کی خرابی سے منہ نہ بند ہوتا ہویا دمہ اور الرجی کے مریض گندم کی کٹائی میں یا پھولوں کی پولن اور بہار کے موسم میں مایوس ہوگئے ہوں وہ جہاں دن میں ’’ستر شفائیں‘‘  استعمال کریں‘ وہاں رات کو صرف منہ میں رکھ کر سوجائیں‘ بس آپ دیکھیں گے کہ آپ کو اس کا کیا کمال ملتا ہے۔ تیسرا فائدہ: ایک صاحب میرے پاس آئے موصوف نسوار کے عادی تھے‘ روزانہ سو گرام نسوار ان کا معمول تھا۔ کہنے لگے زندگی بھر اس کا احساس نہیں ہوا لیکن مدینہ منورہ میں جب روضہ اطہرﷺ پر گیا اور آقاﷺ کی بارگاہ میں صلوٰۃ والسلام پڑھ رہا تھا تو اس کا احساس بہت شدت سے ہوا ۔کیا ممکن ہے کہ میںنسوار چھوڑ سکتا ہوں؟ تو میں نے کہا بالکل آپ سوفیصد نسوار چھوڑ سکتے ہیں۔ کہنے لگا: کیسے ؟میں نے کہا رات کو’’ستر شفائیں‘‘  منہ میں رکھ لیں اور سارا دن جب بھی نسوار کی چاہت ہو اس وقت فوراً منہ میں نسوار کی جگہ ’’ستر شفائیں‘‘  رکھ لیں۔ انہوں نے ایسا کیا یقین جانیے! ان کو اتنا فائدہ ہوا‘ اکیس سال سے زائد عرصے میں آج تک وہ نسوار نہیں چھوڑ سکے لیکن یہ ٹوٹکہ ایسا کارگر ثابت ہوا کہ میں خود حیران ہوں ۔ قارئین! صرف نسوار نہیں چرس‘ پان‘ سگریٹ‘ ہیروئن ‘شراب‘ گٹکا ‘شیشہ اور انوکھی انوکھی عجیب و غریب عادتیں اور نشہ جو انسان کیلئے چھوڑنا بظاہر ناممکن اور واقعی ناممکن لیکن کچھ عرصہ ’’ستر شفائیں‘‘  کے استعمال نے ایسا ممکن بنایا کہ ان کی عقل حیران اور خود مجھے کتنے لوگ ایسے ہیں جن کے گھر والے شکریہ ادا کرنےمیرے پاس آئے ۔
گھٹنوں کا درد اور سوجن ختم: ایک مریضہ میرے پاس آئی ‘ اس کا دائیاں بازو کندھے سے بالکل سوجا ہوا تھا اور کافی پرانا مرض تھا اور درد اتنی شدید تھی کہ ہر قسم کی پین کلر اثر کرنا چھوڑ گئی تھی‘ جب وہ کراہتی ہوئی میرے پاس آئیں تو میں نے ان کو ہر گھنٹے کے بعد ’’ستر شفائیں‘‘  چنے کے برابر استعمال کرنے کا کہا۔ ابھی مجھے ان کے بھائی نے بتایا کہ ابھی پہلی ڈبی کی دو دن کی خوراک باقی ہے اور کندھے کی سوجن ختم ہوچکی ہے اور درد کی جو ٹیسیں اٹھتی تھیں وہ بھی ختم ہوگئیں ہیں۔ اس طرح کے اور بے شمار مریض جن کے گھٹنوں‘ جوڑوں‘ اعصاب کیلئے تمام ادویات ناکام ہوگئیں لیکن انہیں جب بھی یہی دوائی استعمال کرنے کو دی‘ کسی کو جلدی بدیر لیکن واقعتاً فائدہ ہوا اور ایسا فائدہ ہوا کہ خود عقل انسانی حیران۔ درد‘ جوڑوں کا ہو یا پٹھوں کا‘ سوجن جسم کی کسی حصے کی ہو خواتین کے اندرونی مسائل کا بیرونی دردجہاں کہیں بھی ہو مستقل ’’ستر شفائیں‘‘ کا استعمال حیرت انگیز رزلٹ کا ذریعہ بنتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے خفیہ طور پر لیبارٹریوں میں اس کا ٹیسٹ کرایا کہیں اس میں سٹرائیڈ یا ڈاکٹری دوائیں تو پسی ہوئی نہیں ؟پھر انہوں نے خود ہی وہ لیبارٹری رپورٹیں بھیجیں یہی لیبارٹری رپورٹیں ہم نے عبقری میں بھی شائع کی تھیں‘ خالص جڑی بوٹیاں اور ایسی جڑی بوٹیاں جو بالکل بے ضرر اور بے شرر لیکن رزلٹ لاجواب۔۔۔ معدہ‘ گیس‘ تبخیر ‘پیٹ کا بڑھنا ‘جسم کا بڑھنا ان سب کیلئے اگر گھنٹے کے بعد استعمال کریں اور رات کو منہ میں رکھ کر سوئیں۔۔۔ آپ چاہیں تو مقدار کم بھی کرسکتے ہیں‘ نہایت مؤثر‘ بہتر‘ لاجواب نسخہ اور ٹانک ہے۔ آپ استعمال کریں پھر کائنات کا نظام اور قدرت کا کرشمہ اوراس قدرت کی حیرت انگیز جڑی بوٹیوں میں تاثیر آپ کی عقل حیران ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے ایک بہت بڑے مشہور ڈاکٹر اور بھی بے شمار حکیم اور ڈاکٹر  حضرات گردوں کے مرض میں مبتلا ایسے مریض جن کے ڈائیلاسز ہونے والے ہوتے ہیںیا ہورہے ہیں ‘ ان سب کیلئے ’’ستر شفائیں‘‘  کا استعمال نہایت لاجواب ہے۔ گردے کے ایسے بے شمار مریض جو مایوسی کی آخری حد تک پہنچ چکے تھے‘ ان کیلئے بہت لاجواب نسخہ ہے  چند ڈبیاں متواتر استعمال کریں اس کا انتہائی فائدہ ہوگا۔ ایسے بے شمار مریض ملے جنہوں نے دل کے بند والو کے لیے اسے استعمال کیا حالانکہ اس سے قبل امراض قلب میں ایک ماہرین نے انہیں بائی پاس کیلئے بالکل تیار کرلیا تھا۔ انہوں نے چند ڈبیاں سترشفائیں استعمال کیں اور دل کے والو کھل گئے۔ سانس کا پھولنا ختم‘  دل کی کمزوری ختم‘ جسم کی نڈھالی ختم اور ایسی حیرت انگیز تاثیر ملی آپ گمان نہیں کرسکتے۔ رمضان المبارک میں روزہ داروں کیلئے تو سترشفائیں ایسے ہے جیسے بچپن میں بچے کا فیڈر یا بڑھاپے میں بوڑھے کی لاٹھی۔ کتنے روزے دار ایسے جنہوں نے سحری کے بعد سترشفائیں چنے کے برابر لی سارا دن جسم میں تقویت رہی افطاری کے بعد ایک بڑے چنے کے برابر کھانا ٹھیک ہضم‘ ہوا‘ گیس‘ تبخیر اپھارہ بالکل نہیں اور پیاس کی شدت ختم ہوجاتی ہے۔ تراویح پڑھیں کوئی تھکن محسوس نہیں ہوئی۔ ایک حافظ قرآن کہنے لگے میں جب بھی مصلحہ پڑھانے کیلئے کھڑا ہوتا ہوں اس سے پہلے یعنی افطار کے وقت منہ میں سترشفائیں رکھ لیتا ہوں اور مصلحہ پڑھانے سے پہلے وہ ختم ہوجاتی ہے تراویح کے دوران مجھے کوئی تھکن محسوس نہیں ہوتی اور نہ میرا گلا تکلیف دیتا ہے اور نہ کمزوری اور جس طرح اگر رمضان میںسوتے منہ میں سترشفائیں رکھ کر سوئیں آپ کے تیس روزے ایسے ہشاش بشاش ہوں گے آپ گمان ہیں کرسکتے ہیں۔ رمضان المبارک کے بعد اگر کمزوری ہوگئی ہو تو مسلسل سترشفائیں کا استعمال چند دنوں میں اس کمزوری کو ختم کردیتا ہے۔ ایسے افراد جو خاص مردانہ کمزوری میں مبتلا تھے جب انہوں نے سترشفائیں مستقل استعمال کیں تو ایسے رزلٹ دئیے جو شاید میں اس وقت قلم سے نہ لکھ سکوں بس اشارہ کافی ہے۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 768 reviews.