بے موقع حیاء باعث محرومی ہے۔(مثلاً سوال نہ پوچھنا وغیرہ)۔ خواہش پرستی ہلاک کردینے والا ساتھی ہے۔ بے شک دلوں میں بُرے بُرے خیالات گزرتے ہیں مگر عقل سلیم ان سے باز رکھتی ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ)بے حیاء کی صحبت قیامت کے دن رسوائی کا باعث ہوگی۔ ؕ(مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ)حیاء سے مراد یہ ہے کہ بدی اور مصیبت سے نفس نے طبعی طور پر انقباص پیدا کیا ہو۔ تیرا سچا دوست وہ ہے جو تجھے گناہوں اور اللہ کی نافرمانی سے ڈراتا ہو۔ (ابوجعفر سومانی رحمۃ اللہ علیہ)۔
(انعم وحید‘ سمبڑیال سیالکوٹ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں