محترم حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری شمار نمبر 81 مارچ صفحہ نمبر 2‘ حالِ دل میں مضمون ’’شرعی پردہ نہ کرنے کا نقصان‘‘ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اس اہم فریضہ پر قلم اٹھایا۔ وہ قریبی رشتہ دار جن سے پردہ فرض ہے ان کی فہرست ارسال خدمت ہے:۔1۔چچازاد۔ 2۔پھوپھی زاد۔ 3۔ماموں زاد۔ 4۔ خالہ زاد۔ 5۔دیور۔ 6۔جیٹھ 7۔نندوئی 8۔بہنوئی 9۔پھوپھا۔ 10۔خالو 11۔شوہر کا بھتیجا 12۔شوہر کا بھانجا 13۔شوہر کا چچا 14۔شوہر کاماموں 15۔شوہر کا پھوپھا۔ 16۔شوہر کا خالو۔
(بحوالہ کتاب: شرعی پردہ) (مرسلہ: محمد مظہر حسین)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں