محترم حکیم صاحب السلام علیکم! پچھلے چند سالوں سے میں کاروبار کے سلسلے میں بہت پریشان تھا‘ میرا کاروبار دن بدن تنزلی کا شکار تھا‘ عبقری رسالہ میں پچھلے تقریباً دو سال سے مسلسل پڑھ رہا ہوں‘تقریباً ایک سال پہلے اس میں سے دیکھ کر میں نے روحانی محفل کرنا شروع کی۔ الحمدللہ! ہر ماہ باقاعدگی سے روحانی محفل کرتا ہوں‘ اب میرا کاروبار دن بدن ترقی کررہا ہے‘ رزق میں بھی برکت ہے اور گھر میں بھی بے سکونی کی جگہ سکون نے لے لی ہے۔ (محمد مجید‘ کراچی)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں