Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

حضرت حکیم صاحب سےملاقات اب بہت آسان

ماہنامہ عبقری - اپریل 2014ء

حضرت دامت برکاتہم العالیہ سے تعلق رکھنے والے حضرات عرصہ دراز سے اس بات کے خواہشمند ہیں کہ وہ حضر ت حکیم صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے کوئی چیز مثلاً شہد‘ چینی‘ پانی‘ پھل‘صابن‘ تیل یا خود پردم کروائیں۔۔۔ لیکن بے پناہ ہجوم کی وجہ سے یہ معاملہ تاخیر کی نظر ہوتا گیا۔مجمع کو کنٹرول کرنے کے حوالہ سے آپ کے پاس اگر کوئی تجویز ہو یا مشورہ ۔۔۔ یا کوئی کھلی جگہ کا بندوبست ہو جہاںسردی گرمی کا تحفظ‘ بیٹھنے کی جگہ اور باتھ روم کی سہولت موجود ہو۔ایسے حضرات فوری طور پر دفتر ماہنامہ عبقری میں رابطہ کرکے اپنی تجویز پیش کرکے دکھی اور پریشان امت کی خیرخواہی اور بھلائی کا ذریعہ بنیں۔تمام لوگوں کواجازت عام ہوگی کوئی اپوائنٹمنٹ نہیں لینی پڑیگی۔(صرف لاہور کیلئے)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 542 reviews.