Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - مارچ 2014

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ گزشتہ 3 سال سے پڑھ رہی ہوں۔ درس ہدایت کے صفحہ نے تو میری زندگی کے دن رات ہی بدل دئیے ہیں‘ میں نےجب درس سے فیض پانے والوں کے مشاہدات و تجربات پڑھے تو میرے دل میں بھی درس روحانیت و امن میں جمعرات کے روز شرکت کرنے کی تڑپ پیدا ہوئی تاکہ میرے مسائل بھی اس درس کی برکت سے حل ہوسکیں۔ میرے شوہر روزگار کیلئے ملک سے باہر ہیں اور میرا سب سے بڑا مسئلہ یہی تھا کہ میں اپنے شوہر کے پاس بیرون ملک چلی جاؤں۔ میں ابھی چند جمعراتیں ہی درس مرکز روحانیت وامن میں جاکر سنے اور رو رو کر اللہ رب العزت سے اپنے مسائل کے حل کیلئے دعائیں کیں۔ ایک دن اچانک میرے خاوند نے مجھے فون پر کہا کہ تمہارے کاغذات بنوا رہا ہوں۔میری تو خوشی کے مارے چیخ ہی نکل گئی۔ (ریحانہ کوثر)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 386 reviews.