Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دبئی کا ویزہ فوری ملا!قارئین کی غلط فہمی

ماہنامہ عبقری - فروری 2014ء

قارئین!ستمبر 2013ء میں ایک صاحب کا خط شائع ہوا جس میں اُسے ایک ایماندار کمپنی کا تعارف اور پھر اسے شاندارروزگار ملا۔ اُس نے اپنے دبئی جانے کی خوشخبری سنائی ۔ عبقری کے بے شمار قارئین نے کمپنی سے رابطے کیے‘ مایوس ہوئے‘ کمپنی کے پاس پڑھے لکھے ‘ ڈپلومہ ہولڈر اور تجربہ کار کے ویزےمختصر تھے جو شروع میں ختم ہوگئےاب کمپنی ؕ(سن رائز ٹیکنیکل گروپ آف کمپنیز 00971502876016‘ ٭ 0305-6440002) [email protected] کےپاس صرف لیبر لیول کے یعنی الیکٹریشن‘ پلمبر‘ میسن‘ ویلڈر‘ ڈکٹ مین‘ انسولیٹر‘سٹیل فکسر اور ہیلپروں کے ویزے دستیاب ہیں۔ قارئین نے شکایت کی کہ عبقری نے اس کی وضاحت پہلے کیوں نہیں کی۔عبقری اعتماد پر پورا نہیں اترا۔ جواب: قارئین! اصل میں جیسے خط ملا ویسے ہی ہم نے شائع کیا۔ عبقری نے ہمیشہ لوگوں کی فلاح اور فائدہ کیلئے کام کیا نہ کہ کسی کے اشتہار اور اپنے مفاد کیلئے۔ہمیں بے شمار خطوط ملے کہ اس کمپنی نے لیبر لیول کے بے شمار لوگوں کو روزگار فراہم کیے اور وہ نہایت مطمئن ہیں۔ یہ کمپنی ایک عرصے سے پوری ایمانداری سے کام کررہی ہے۔ خط کے شائع ہونے کے بعد بہت سے فون ایسے بھی ملے جو لیبر کا فن جانتے تھے اور بے روزگار تھے۔ اُن کو کامیاب ویزہ ملا اور مطمئن جاب کررہے ہیں۔بے شمار خطوط بھی ہمارے سامنے ہیں جنہوں نے کمپنی کی تعریف کی۔ یہ بھی کمپنی کی ایمانداری ہے کہ انہوں نے کسی سےکوئی پیسے نہیں لیے بلکہ صاف بات بتائی ہے کہ ہمارے پاس پڑھے لکھے لوگوں کے ویزے ختم ہیںصرف لیبر لیول کے ویزے ہیں۔نہایت افسوس! عبقری نے یہ خط شائع کیا اور پھر مجبوراً ہمیں اس کا یہ جواب دینا پڑا تاکہ لوگوں کو بدگمانی اور غلط فہمی نہ ہو۔ ہماری کوشش ہوتی ہے ایسے کوئی خط شائع نہ کیا جائے جس میں کوئی اشتہار کا پہلو نکلے۔ آئندہ ہم مزید احتیاط کریں گے۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 345 reviews.