Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - فروری 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری رسالہ پچھلے تین سال سے پڑھ رہی ہوں‘ میرا مسئلہ یہ تھا کہ میرا بیٹا جو کہ ابھی صرف 6 سال کا ہے بہت زیادہ ضدی تھا‘ ہر بات پر ضد کرتا اور گھر سر پر اٹھالیتا جس کی وجہ سے میں بہت پریشان تھی‘ میں نے عبقری میں موجود روحانی محفل اس مقصد کیلئے کرنا شروع کردی۔ ابھی میں نے تین ماہ ہی روحانی محفل اس مقصد کیلئے کی اور محفل کے بعد اللہ سے رو رو کر دعا مانگی تھی کہ میرے بچے میں حیرت انگیز تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہوگئیں جس نےمجھے اور میرے شوہر کو بہت زیادہ حیران کیا کیونکہ اب وہ بات بات پر ضد نہیں کرتا‘ نہ ہی چلاتا ہے‘ جو کھانے کو دو چپ کرکے کھالیتا ہے۔     (شائستہ‘ سکھر)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 320 reviews.