رو کر مانگتے ہیں اور پھر اپنی بات منوا لیتے ہیں۔2۔ مٹی سے کھیلتے ہیں‘ یعنی تکبر اور غرور کو خاک میںملا دیتے ہیں۔ 3۔ جھگڑتے ہیں‘ لڑتے ہیں اور پھر صلح کرلیتے ہیں یعنی دل میں حسد‘ بغض اور کینہ نہیں رکھتے۔ 4۔ جو مل جائے کھالیتے ہیں اور کھلاتے ہیں‘ زیادہ جمع کرنے اور ذخیرہ کرنے کی حرص نہیں کرتے۔ 5۔ مٹی کے گھر بناتے ہیں اور کھیل کر گِرا دیتے ہیں۔ یعنی بتاتے ہیں کہ دنیا مقام بقاء نہیں‘ مقام فنا ہے۔
حاجی محمد وارث‘ راولپنڈی
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں