Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

اپنڈکس کیلئے میری بیٹی کا آزمایا نسخہ خاص

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2013

مجھے اپنی طالب علمی کے زمانے کے اپنے ایک سائنس ٹیچر مرحوم حاجی محمد اسلم ایک دن فرمانے لگے کہ میرا آزمودہ نسخہ لکھ لیجئے یہ بھی ایک فیض ہے۔ نسخہ درج ذیل ہے:۔ گودا کنوار گندل 8چھٹانک‘ نوشادر اور قلمی شورہ ایک ایک چھٹانک(دونوں کا سفوف بنائیں) تیاری: گودا کنوار گندل ایک ململ کے کپڑے پر ڈال کر اس کے چاروں کونے کرسی کی ٹانگوں کے ساتھ باندھ دیں اور تیار شدہ سفوف اس گودے پر چھڑک دیں تو پانی رسنا شروع ہوجائے گا۔ جو پانی نیچے رسے گا اس کو محفوظ کرلیں۔ بس دوائی تیار ہے۔ طریقہ استعمال:کھانے والے چمچے میں چینی لیں اور اتنی مقدار میں دوائی ڈالیں کہ چینی تر ہوجائے۔ صبح و شام 8 دن کھانے کے بعد استعمال کرنے کے بعد اگلے 8 دن دوائی استعمال نہ کریں۔ پھر اس سے اگلے 8 دن دوائی استعمال کریں۔ اسی طرح تین بار (یعنی 3 ہفتے) دوائی استعمال کریں۔ انشاء اللہ زندگی بھر درد نہ ہوگا۔ میری بیٹی اس وقت جب اسے درد ہوا تھا تو ایف اے کی طالبہ تھی اب ماشاء اللہ ایم اے کرکے گاؤں میں ہی ہائی سکول میں ٹیچر ہے اور چار بچوں کی ماں ہے۔ آج تک اسے دوبارہ درد نہیں ہوا۔میری بیٹی کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگوں نے اسے آزمایا ہے۔ (محمد یوسف قریشی‘ سیالکوٹ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 254 reviews.