Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی پھکی کا غیرمسلم پر فیض

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! کچھ دن پہلے میں اپنے دوست کے گاؤں گیا۔ وہاں کچھ دیر قیام کیا۔ اس کے گاؤں میں ایک عیسائی شخص ہے جس کا نام طالب ہے۔ چند ماہ پہلے بھی میں یہاں آیا تھا تو وہ بہت زیادہ بیمار تھا اور چارپائی سے اٹھنے کی سکت نہ رکھتا تھا میں نے اس کو روحانی پھکی دی۔ جب اب میں اس گاؤں میں گیا تو وہ خود چل کر میرے دوست کے گھر آگیا اور میرا بہت شکریہ ادا کیا اور مزید روحانی پھکی کا تقاضا کیا اور بتایا کہ اس روحانی پھکی میں  واقعی کوئی روحانی طاقت ہے‘ میں نے بہت جگہ سے اپنے علاج کروائے لیکن کہیں سے کوئی فرق نہیں پڑا لیکن جیسے جیسے میں روحانی پھکی استعمال کرتا گیا‘ میرے اندر ایک نئی جان آتی گئی۔ میں نے اس کو مزید روحانی پھکی دی اور ساتھ دم والا پانی بھی استعمال کرنے کو کہا۔(حسن اللہ ہاشمی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 026 reviews.