Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری میں آئے نسخہ سے صحت

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2013ء

میرا بیٹا محمد پیدائش سے بیمار رہتا تھا اور آئے دن اس کو کھانسی اور زکام لگ جاتا تھا۔ ڈاکٹروں کو چیک کرایا انہوں نے کہا کہ اس کو الرجی ہے اور یہ دس سال کی عمر میں خودبخود ٹھیک ہوجائے گا‘ لہٰذا آپ الرجی کی دوائی مستقل لے کر گھر رکھ لیں اور یہ دوائی مستقل دیں۔ عبقری میں ایک نسخہ ٹانسلز کیلئے آیا۔ قسط شیریں 100 گرام اور شہد 300 گرام کوملالیں اور ایک چمچ صبح و شام دیں۔ میں نے وہ بنایا اور اپنے بیٹے کو تقریباً ایک ماہ دیا۔ وہ دن ہے اور آج کا دن ہے اس کے بعد وہ سردی میں باہر پھرتا ہے‘ کھیلتا ہے اور برف بھی کھاتاہے لیکن اس کے بعد وہ ماشاء اللہ بالکل ٹھیک ہے اور اس کی قوت مدافعت بھی ٹھیک ہوگئی ہے۔ (عمرحبیب بلوچ‘ گوجرانوالہ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 003 reviews.