Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اولاد نرینہ کیلئے آزمایا وظیفہ

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! یہ وظیفہ میں نے آج تک جس کسی کوبھی بتایا ہے اللہ نے اس کو اولاد نرینہ سے نوازا ہے۔1۔خاص دنوں سے فارغ ہونے کے بعد کچھ صدقہ دس، سورۂ توبہ ایک بار اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف۔2۔ ہر نماز کے بعدایک تسبیح رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَ ﴿ۚالانبیائ۸۹﴾
3۔ تین بادام کی گریاں‘ ٹوٹی ہوئی نہ ہوں‘ 30 تسبیح یَاجَبَّارُ بعد از نماز عشاء پڑھ کر گریوں پر پھونک مار دیں۔ دو بادام کی گریاں اپنے خاوند کو کھلائیں اور ایک بادام کی گری خود کھائیں۔ یہ کورس گیارہ دن کا ہے‘ اس دوران کوئی پرہیز وغیرہ (میاں بیوی) کا نہیں۔ پہلے مہینے ہی اللہ فضل کردیگا‘ ورنہ دوسرےمہینے اگر دوسرے مہینے بھی نہ ہو تو تیسرے مہینے لازمی اللہ فضل کرے گا۔ انشاء اللہ۔(ڈاکٹر اشرف‘ گوجرانوالہ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 999 reviews.