Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!میں مسلسل دو سال سے روحانی محفل کررہا ہوں‘ روحانی محفل کرنے سے پہلے میرا قرآن پاک کی تلاوت کرنے کو بالکل بھی دل نہیں کرتا تھا‘ قرآن کھولتا تھا تو مجھے چکرآنا شروع ہوجاتے تھے بڑی مشکل سے دو یا تین صفحات تلاوت کرپاتا تھا لیکن جب میں نے پہلی مرتبہ روحانی محفل کی تو میں نے قرآن پاک کچھ ہی دنوں میں ختم کرلیا اور حیرت کی بات تو یہ کہ میں نے آخری دس سورتیں باآسانی یاد کرلیں۔ اس کے علاوہ مجھے کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو میں روحانی محفل پورے خلوص کے ساتھ کرتا ہوں اللہ میرا وہ مسئلہ کردیتے ہیں۔ (محمد زبیر‘ سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 978 reviews.