Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہر وقت اللہ کا شکر ادا کریں

ماہنامہ عبقری - مارچ 2013

انسان کو خوشی کے لمحات میں اللہ کی تعریف کرنی چاہیے‘ مشکل میں اللہ کو یاد کرنا چاہیے‘ خاموشی کے لمحات میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنی چاہیے اور تکلیف میں اللہ پر یقین ہونا چاہیے ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔
بیکار ہے
وہ دولت جس کی زکوٰۃ ادا نہ ہو۔٭وہ انسان جس کا اخلاق اچھا نہ ہو۔٭وہ پردہ جس میں حیا نہ ہو۔٭وہ عبادت جس میں اخلاص نہ ہو۔٭وہ دل جس میں احساس نہ ہو۔٭وہ اپنا جس میں وفا نہ ہو۔٭۔وہ حسن جس میں سادگی نہ ہو۔
٭وہ حکمران جو عادل نہ ہو۔٭وہ زندگی جس میں اسلام نہ ہو۔٭وہ دوست جس میں سچائی نہ ہو۔٭وہ محفل جس میں ذکرالٰہی اور ذکر مصطفی ﷺ نہ ہو۔
ذکر اوراس کی اقسام
کسی بھی طریقے سے اللہ پاک کو یاد کرنا ذکر ہے۔
ذکر تین قسم کے ہیں:۔
1۔لسانی: وہ ذکر جو زبان سے کیا جائے۔
2۔قلبی: وہ ذکر جو دل میں کیا جائے۔
3۔جسمانی: وہ ذکر جو جسم سے کیا جائے۔
ذکر کی افضل ترین شکل نماز ہے کیونکہ اس میں ذکر کی تینوں چیزیں آجاتی ہیں۔(عظمیٰ عبدالستار‘ سکھر)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 550 reviews.