Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2010ء

حکیم صاحب کی بہاولپور آمد 26دسمبر 2010 ءبروز اتوار صبح 9 بجے روحانی و جسمانی مریضوں کو چیک کریں گے معلومات کیلئے: 0323-7007438 پر رابطہ فرمائیں ٭٭٭٭٭ بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری مایوس لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے شہد پر دم کیا ہوا کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی ایک سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ بیرون ملک پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی عنہ) ٭٭٭٭٭ ہر مقصد کیلئے ہر مقصد کیلئے صبح کی نماز کے بعد سو مرتبہ سورہ توبہ کی آخری آیت کااول و آخر درود شریف ورد کریں۔ حسبی اللہ لاالہ الا ھو ط علیہ توکلت وھورب العرش العظم۔ گیس کیلئے اجزاء: اجوائن ایک پائو ‘ سونف آدھا پائو ‘ پودینہ دو تولے‘ آملے دو تولے‘نشادر ایک تولہ‘ ہریڑ ایک چھٹانک‘ کالا نمک ایک چھٹانک۔ ترکیب استعمال: صبح و شام استعمال کریں۔ (حرا بی بی‘ ڈیرہ اسماعیل خان) ٭٭٭٭٭ ہر قسم کی تھکن کا علاج ہر قسم کی جسمانی اور دماغی تھکن دور کرنے کیلئے دو بڑے چمچ شہد ایک گلاس گرم پانی میں ملا کر آہستہ آہستہ پی لیں۔ (امجد‘ لاہور) کتاب شہد کی کرامات پڑھنا نہ بھولیں! ٭٭٭٭٭ ادارہ اشاعت الخیر اور عبقری ”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات اور عبقری کی آزمودہ ادویات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ 061-4514929, 0300-7301239 ٭٭٭٭٭ نظر ٹھیک ہوگئی محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں خود کلونجی کا تیل اپنے سامنے نکلواتا ہوں میں نے روغن کلونجی ایک مہربان دوست محترم مفتی معین الدین بہادری صاحب کی خدمت میں پیش کیا انہوں نے کوئی خاص توجہ نہ دی اور کوئی اہمیت نہ دی۔ کافی عرصہ بعد ان کی خدمت میں حاضری ہوئی تو انہوں نے فرمایا آپ نے مجھے روغن کلونجی دیا تھا میں نے اس کو کچھ اہم نہیں سمجھا۔ ان کے دوست حاجی عبداللہ مہار نے کلونجی معدہ کی اصلاح کیلئے استعمال کی جس سے ان کی نظر میں کافی افاقہ ہوا حتیٰ کہ 20 سال سے 3 نمبر کی عینک استعمال کررہے تھے جس سے چھٹکارا مل گیا اب وہ بغیر عینک کے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہیں۔ میں اس بات کی تصدیق ان صاحب سے کرنے کے بعد لکھ رہا ہوں۔ ان کے بقول میں 1984ءسے 3 نمبر کی عینک استعمال کررہا تھا مجھے کسی نے معدہ کیلئے کلونجی کا استعمال بتایا دسمبر 2004ءمیں میری نظر ٹھیک ہوگئی اور بیس سال بعد میں نے عینک کا استعمال ترک کردیا اب آسانی سے بغیر عینک کتاب پڑھ سکتا ہوں۔ (حکیم ریاض حسین‘مکڑوال میانوالی) ٭٭٭٭٭ عبقری کی گزشتہ فائلیں دستیاب ہیں گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔ (قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ ) ٭٭٭٭٭ اللہ تعالیٰ پر اعتماد ایک مرتبہ خلیفہ ہارون رشید کی پولیس نے کچھ راہزنوں کو گرفتار کیا اتفاقاً ان میں ایک چور چھوٹ کر بھاگ گیا چونکہ پوری تعداد کی رپورٹ سرکار کو ہوچکی تھی تو پولیس والوں نے اپنے بچائو کیلئے یہ ظلم کیا کہ کسی غریب راہگیر کو پکڑ کر تعداد پوری کردی۔ ان سب کو حوالات کا حکم ہوا اور معلوم ہونے پر ظالموں کے ورثاءاپنے قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے بس یہی ایک غریب مسافر رہ گیا تھا جس نے داروغہ جیل کو ایک واقعہ دیکر کہا براہ کرم آپ چھت پر سے اس رقعہ کو ہوا میں اڑا دیجئے۔ داروغہ جیل نے اس غریب کی عرض داشت کو پورا کیا یعنی اس رقعہ کو بالاخانہ سے ہوا میں اڑا دیا جس میں لکھا تھا:”عبدِذلیل، رب جلیل سے التماس کرتا ہے کہ جن کے سفارشی موجود تھے وہ سب رہائی پاکر چلے گئے مگر میں کہاں جائوںاور تیرے سوا کس کو سفارشی لائوں۔ اسی رات ہارون رشید نے خواب میں دیکھا کہ کسی کہنے والے نے کہا کہ فلاں مظلوم مسافر کو فوراً رہا کرو۔ چنانچہ صبح ہوتے ہی ہارون الرشید نے دس ہزار درہم ‘ دس طرح کی خلعت اور دس گھوڑے دے کر اس ملزم مسافر کو رہا کردیا اور منادی کرادی کہ اللہ پر بھروسہ رکھنے والے کو ایسا ہی بدلہ ملتا ہے۔ (ایک مخلص) ٭٭٭٭٭ اناللہ وانا علیہ راجعون شیخ منیر حسین صاحب بہاولپور کی اہلیہ اور غلام محمد بھٹی صاحب رحلت فرما گئے ہیں۔ قارئین سے ایصال ثواب کی درخواست ہے ٭٭٭٭٭ کھانسی ختم کرنے کیلئے آٹے کا چھان چھ تولے لیں اسے پانی میں ڈال کر خوب ابالیں اور حسب منشاءاس میں نمک یا میٹھا شامل کرکے اس پانی میں پلائیں کھانسی ختم ہوجائیگی‘ سرد پانی ہرگز استعمال نہ کریں۔ (حکیم مرزا منور بیگ) ٭٭٭٭٭ ڈاڑھ دانت دردسے ہمیشہ کیلئے نجات ڈاڑھ دانت درد اور دانتوں کے ہر قسم کے عوارض کا تیربہدف اور مجرب عمل عبقری کیلئے حاضر ہے۔ اس عمل سے ہمیشہ ہمیشہ کےلئے دانتوں کی تکالیف ختم ہوجاتی ہیں۔ نماز عشاءکے وتروں کی پہلی رکعت میں الحمدشریف کے بعد سورة النصردوسری رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورة الہب تیسری رکعت میں الحمد شریف کے بعد سورہ اخلاص پڑھیں۔ نماز عشاءکے فوراً بعد دو رکعت نفل بانیت ثواب حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ کو بخشیں۔ انشاءاللہ دانتوں کی تمام تکالیف ختم ہوجائیں گی۔ (محمداقبال‘ صادق آباد ) ٭٭٭٭٭ وہ سات جاندار جنہوں نے ماں سے جنم نہیں لیا 1۔حضرت آدم علیہ السلام‘2۔ حضرت بی بی حوا علیہ السلام‘ 3۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج پر لے جانیوالا براق‘ 4۔حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی‘5۔ حضرت یونس علیہ السلام کو پیٹ میں رکھنے والی مچھلی‘ 6۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کی عصا سے بننے والا اژدھا‘ 7۔حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی کے وقت جنت سے آنیوالا دنبہ۔ (بنت جمشید چغتائی) ٭٭٭٭٭ ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔ قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ(دوا برائے دس یوم) ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں! ٭٭٭٭٭ موشن لگ جائیں تو.... چائے کی پتی آدھا ٹی سپون ٹھنڈے پانی کے ساتھ کھائی جائے اور جو کا دلیہ کاکھائیں ۔ دہی میں برف ملا کر کھلا دی جائے۔ مرنڈا یا فانٹا کی بوتل میں تھوڑا سا نمک ڈال کر پلا دو۔ سب سے بہتر سونف ہے ایک چائے کی چمچ کئی مرتبہ دی جائے۔ چینی کا شربت یا لیموں کی سکنجبین بھی کارگر ہے۔(خدا کی رضا کا طالب ایک بندہ) ٭٭٭٭٭ عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں گوجرانوالہ: شافی دواخانہ چوک فتومنڈ‘ ڈیرہ گجراں بالمقابل مسجد فاروق اعظم کمشنر روڈ۔ 0300-6453745۔ راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز بالمقابل باٹا منی پرائس شاپ بوہڑ بازار چوک کالج روڈ۔ 0333-5648351۔ کراچی: عبقری اکیڈمی نزد طلحہ/الاقلین کافی ہائوس دکان نمبر 4 پلاٹ نمبر RB-10/23 گرائونڈ فلور سنٹر پلازہ اردوبازار 0300-3218560 کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول روڈ 0300-3215348باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور W/S روڈ 0313-5619880۔گجرات: دواخانہ حکیم شمس الدین اینڈ سنز سرگودھا روڈ۔ 0333-8402844۔حاصل پور:الحمدللہ سروس سٹیشن ریلوے روڈ۔0331-7801062۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز تحصیل بازار۔0333-6320766۔منڈی بہائوالدین: حذیفہ دواخانہ بالمقابل واٹر ٹینکی جیل روڈ۔ 0345-6810615۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: الجمال اسلامی کتب و کیسٹ ہائوس ۔0302-5898995فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر نزد مسجد نور ڈگلس پورہ گلی نمبر 13۔0300-6684306۔غوثیہ گفٹ سنٹردکان نمبر 2 کمیٹی مارکیٹ گجرات‘ 0302-6292132۔ سرگودھا:میاں احمد حسن صاحب مدنی کیسٹ والے مدنی مسجد فیکٹری ایریا سرگودھا۔ 0301-6762480۔مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب نیوز ایجنسی 0333-6031077۔ ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی نزد سول ہسپتال۔ 0301-8790927-0346-9491975 ٭٭٭٭٭ عبقری آپ کے شہر میں کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفےق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز رےلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام صاحب، جامعہ عثمانیہ سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: نعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ بک ڈپو لیاقت علی چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ میڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ منڈی بہاﺅالدین: آصف میگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔قیوم صاحب لندن 00442084724146۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ ٭٭٭٭٭ خون بند کرنا رسوت مصفا آٹھ تولہ ‘ پوست انار‘ پھٹکڑی برہاں‘ پوست ہلیلہ زرد‘ پوست خشخاش ہر ایک کا سفوف دو دو تولہ تمام ادویات کو یکجان کرکے دو دو رتی گولیاں بنالیں یا سفوف رہنے دیں۔ استعمال: ایک ایک گولی دن میں تین چار مرتبہ شربت انار یا شربت انجبار یا ملتانی ملٹی کو پیس کر پانی میں بھگو دیں پھر نتھرا ہوا صاف پانی لیکر دوائی کھائیں۔ یہ نسخہ میں نے ایسی عورتوں کو استعمال کرایا جو بڑے بڑے سرجنوں سے علاج کراکے تھک چکی تھیں جن عورتوں کو کسی بیماری کی وجہ سے خون جاری ہوجائے تو استعمال کرنے سے رک جاتا ہے بلکہ جسم کے کسی حصے سے بھی جاری ہو اسے استعمال کریں مفید ہے۔(مولوی فاروق‘ ڈیرہ اسماعیل خان) ٭٭٭٭٭ مرکز ِ روحانیت و امن میں اسم اعظم کی روحانی محفل اوردعا ہر جمعرات مغرب سے عشاءحضرت حکیم صاحب کا درس ‘مسنون اذکار ‘ مراقبہ‘ بیعت اور خصوصی دعا ہوتی ہے۔ بے شمار لوگوں کی مشکلات ‘ گھریلو الجھنیں او رمسائل محفل میں شرکت کی برکت سے حل ہورہے ہیں۔ دوسرے شہروں والے احباب شمولیت کیلئے اور دعا کیلئے خط لکھ سکتے ہیں جگہ کی کمی کے باعث سب کے نام آنا ضروری نہیں ۔لیکن دعا سب کیلئے ہوتی ہے۔ ادیب افضل‘ چکوال۔ رخسانہ بی بی‘ اٹک۔ سائرہ شیخ‘ لاہور۔ نوشابہ رمضان‘ وزیر آباد۔ فہمیدہ‘ سوات۔ ریحانہ اختر‘ سوات۔ اسما انور گوجرانوالہ، اختر علی شاہ، حفیظ اللہ میمن، ملک عزیز رحیم یار خان، ملک تنویر رحیم یار خان، عبدالرحمن میانوالی، محمد اعجاز واہ کینٹ، محمد علیم نظامی، شگفتہ یاسمین لاہور، ہارون الرشید سوات، ذیشان احمد عارف والا، سمیرا جھنگ، منزہ نور اسلام آباد، فضل رب کوہاٹ، عطاءاللہ، کرن گوجرانوالہ، رشید پرویز اٹک، رعنا تحسین لالہ موسیٰ، شائستہ داﺅد، محمد فرید درن کرک، قمر النسائ، سید کاشف انور، قاری محمد یحییٰ ہنگو، غلام مصطفی ملتان، ثمینہ ناز، مسرت شاہ انگلینڈ، عبدالرشید مغل اٹک، قراة العین، ریحانہ یاسین، مسعود اکبر راجن پور، محمد افتخار، سعد اللہ خان ڈیرہ اسماعیل خان، رفیق شہزاد چکوال، محمد رفیق خانیوال، تصدیق حسین لاہور، فضل کریم مالاکنڈ، ثناءگوجرانوالہ، سعود ایاز ساہیوال، صوفیہ تبسم، ارشاد بیگم لاہور، فرحت حسین۔ حکیم فقیر محمد‘ منڈی بہائوالدین۔ احمد سعید‘ گوجرخان۔ سید طالب حسین‘ حامد علی‘ شکرگڑھ۔ سید حیدر رضا کاظمی‘ سمیع اللہ‘ عامل شیراز‘ صغیراحمد‘ منڈی بہائوالدین۔ غزالہ شاہین‘ محمدتوفیق‘ محمدقیصر (توانڈ۔ کینیڈا) ڈاکٹر محمد اکرم‘ حکیم روشن ضمیر‘ میانوالی۔ بختیارغنی‘ صوابی۔ مریم اقتدار‘ پروین اختر رشید‘ شہزاد‘ خالد‘ لاہور۔ امجد حسین‘ تنویر انور‘ لاہور۔ شکیلہ یاسمین گجرات‘ آفتاب اقبال بٹ‘ شازیہ‘ گوجرانوالہ۔ سید کبیرالدین کراچی‘ محمداکمل فاروق‘ سرگودھا۔ نسرین‘ نورجہاں‘ محمد بشیر‘ عنبرین‘ رخسانہ‘ صائمہ زیب‘ ملتان۔ عبدالسلام‘ نسرین‘ عمران‘ حاجی محمد یوسف مغل‘ محمود اختر قریشی‘ محمد مسعود‘ لاہور۔ رفعت خانم‘فیصل آباد۔ سید محمدسلیم‘ خالدہ محمود کنول‘ لیاقت‘ محمد صادق‘ لاہور۔ محمدریاض‘ برجیس احمد‘ سید ساجدہ حفیظ‘ شمشاد بی بی‘ سعدیہ‘ سمیع اللہ‘ عبدالرحمن‘ عبدالستار‘ شکیلہ رانا‘ محمدیاسر‘ فاخرہ نسیمن‘ چکوال۔ محمد اسلم بمع اہل خانہ‘ لاہور۔ ٭٭٭٭٭ دل کے درد کیلئے دل کے مقام پر کسی طرح کا درد ہو آپ باوضو ہوکر سیدھے ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے دل کے مقام پر سینے پر براہ راست کپڑوں کے اوپر سے نہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھیں۔ نام کے اوپر صلی اللہ علیہ وسلم ضرور ڈالیں۔ پھر محسوس کریں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اسم سے شعاعیں نکل کر دل میں داخل ہورہی ہیں اور تمام خون کے راستے کی رکاوٹیں دور کررہی ہیں کچھ دیر کیلئے یہ کریں انشاءاللہ جلد ہی دل کے درد سے آرام آجائے گا اور پھر نہیں ہوگا۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسم محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں تاثیرہی ایسی رکھی ہے۔ (بلال سلیم‘اسلام آباد) ٭٭٭٭٭ درد کی سختی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوتے تو معوذات کو پڑھ کر اپنے اوپر دم کرتے جب درد کی سختی ہوتی میں پڑھ کر دم کرتی اور ہاتھ پھیرتی بامید برکت۔ (ابودائود‘ النسائی‘ ابن ماجہ) یہ تمام دردوں کیلئے نافع ہے‘ باذن اللہ۔ ٭٭٭٭٭ بواسیر کا حکمی علاج باسمتی چاول کا ٹوٹہ اس میں کوئی اور چاول شامل نہ ہو ورنہ ٹوٹہ نہ لیں باسمتی چاول لے لیں اور محفوظ کرلیں۔2کلو پورے ہوں۔ ترکیب استعمال: 2 تولہ (25 گرام) چاول بغیر چھوئے ایک پائو پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں چاول صدقہ کی نیت سے پرندوں کو ڈال دیں پانی کے دو حصے کرلیں نصف پانی صبح نہار منہ اور نصف پانی شام نہار منہ نیم گرم نمک حسب ذائقہ ڈال کر پی لیں۔ نوٹ: اس عمل سے فوراً فائدہ نہ ہوگا مگر 80 یوم میں ہر قسم کی خونی یا بادی بواسیر ختم ہوگی۔ (راشد شمسی‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ ایک سچا واقعہ میرے بھائی محمد شریف قریشی (مرحوم) نے نیروبی (کینیا) سے لکھا کہ بندرگاہ عباسیہ سے تیس آدمی بڑی کشتی DHOW میں حج کیلئے روانہ ہوئے۔ راستہ میں ان کو زبردست طوفان نے آلیا۔ بادوباراں ایسی زور کی شروع ہوئی کہ کشتی میں کسی کے بچنے کی امید نہ رہی۔ اچانک ان ہی سے ایک آدمی نے بغیر کچھ کہے سنے سمندر میں چھلانگ لگادی اور ساتھ ہی طوفان تھم گیا اور کشتی صحیح و سالم منزل تک پہنچ گئی۔ اس واقعہ نے حضرت یونس علیہ السلام کے واقعہ کی یاد دلادی۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے آپ ہی روشنی ڈالیں۔ (محمدمنیرقریشی‘ اعوان ٹائون) ٭٭٭٭٭ مسوڑھوں کے مرض کیلئے مسوڑھے مرض بادی کے باعث پھول جاتے ہیں اور بے حد تکلیف دہ ہوتے ہیں ڈاڑھ کے نیچے ادرک کا ٹکڑا رکھ کرچبا لیجئے اور اسے اندرون رخسار کی جانب دبائیے۔ اس طرح مسوڑھوں سے بادی کا پانی خارج ہوجاتا ہے اور درد کو شفا مل جاتی ہے۔ (سعیدہ بی بی‘ سرائے عالمگیر) ٭٭٭٭٭ آب زم زم کی افادیت سوڈیم سلفیٹ: جوڑوں کے درد‘ ذیابیطس اور پتھری کیلئے بے حد مفید ہوتا ہے۔ کیلشیم کاربونیٹ: غذا کو ہضم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جسمانی حدت کو اعتدال پر لاتا ہے۔ پوٹاشیم نائٹریٹ: اس کی بدولت رافع تھکن‘ نافع مرض البول ہے اور پسینہ کثرت سے آتا ہے۔ سوڈیم کلورائیڈ: خون کی اصلاح‘ آنتوں اور پیٹ کے درد کو دور کرنے میں نہایت مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ہائیڈرو جن سلفائیڈ: یہ تمام جلدی امراض اور زکام کو شدت سے روکتا ہے اور حافظہ کو بڑھاتا ہے اور پانی کو جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے۔ میگنیشیم سلفیٹ: اس میں جسمانی حرارت اور گرمی کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے۔ (سفیان احمد طاہر‘ پریالوئِ) ٭٭٭٭٭ حکیم صاحب کی سکھر آمد 6-5-4 مارچ 2011ءکو حضرت حکیم صاحب سکھر تشریف لارہے ہیں۔ 3 دن مسلسل درس بعنوان گھریلو مشکلات‘ مسائل اور پریشانیوں کاحل قرآنی اور نورانی وظائف کے ذریعے ہوگا۔ نیز میڈیکل سائنس اور طب و صحت کے انوکھے صدری راز اور تیز بہدف نسخہ جات کا انکشاف کریں گے۔ مردوں اور عورتوں کیلئے علیحدہ انتظام ہوگا۔ رابطہ کیلئے موبائل:0323-7007438 ٭٭٭٭٭ چہرے کے داغ دھبوں سے پریشان نہ ہوں! جو لوگ چہرے کے داغ دھبوں یا دانوں کی وجہ سے پریشان ہوں یا تنگ آچکے ہوں ان کیلئے 2رکعت سنت موکدہ میں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ انشرح اور دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورة الفیل پڑھا کریں۔ شفاءکے یقین کیساتھ پڑھیں۔ اس پر میں نے خود عمل کیا اور فائدہ ہوا یہ عمل عبقری میں پہلے بھی آچکا ہے۔ 2 رکعت سنت موکدہ فجر‘ ظہر‘ مغرب اور عشاءمیں ہوتی ہے۔ (مہوش اسلم‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ عبقری شمالی علاقہ جات میں گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔ ٭٭٭٭٭ سب سے بری چیز بخل شیخ شہاب الدین سہروردی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیںمیں نے قناعت کے اندر دنیا وآخرت کی بھلائی دیکھی اور طمع کے اندر تمام جہان کی برائی دیکھی۔ میں نے سب سے زیادہ نقصان والا اس شخص کو دیکھا جو اپنے اوقات کو لیت و لعل میں گزارتا ہے میں نے سب سے اچھی زینت تواضع کو پایا اور سب سے بری چیز بخل کو پایا۔ (حافظ عبدالرحمن‘ لاہور) ٭٭٭٭٭ قارئین کے نام اہم اعلان 1۔الحمدللہ لاکھوں قارئین پڑھتے اور پھر لکھتے ہیں ہم آپ کی تحریریں باری آنے پر ضرور شائع کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچی تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔تحریر پر اپنا موبائل یا فون نمبر ضرور لکھیں۔ 2۔ ایڈیٹر کی کتابیں‘ رسالہ آپ کی نظر سے گزرا۔ حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ غلطی نہ رہے۔ بشری تقاضے کے پیش نظر اگر غلطی رہ جائے تو مطلع فرمائیں۔ ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے۔(ادارہ) نوٹ: بعض قارئین اخبارات و رسائل سے تحریریں من وعن نقل کرکے اپنے نام سے ارسال کرتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہ کریں۔ ورنہ آئندہ ان کی قلمی تحریر بھی شائع نہیں کی جائیگی۔ نوآموز لکھنے والے عبدالقدوس لکی مروت‘ سید محمد ظہیرالحسن‘ نیاز احمد‘ نازیہ بانو گجرات‘ ایک مخلص پشاور‘ امجد حسین لاہور‘ رائو جمشید علی رزاقی‘ حکیم مجاہد‘ محمداسلم جہانیاں‘ حاجی عبدالعزیز چکوال‘ محمد حنیف سلیم چکوال‘ محمد ادریس ایبٹ آباد‘ محمداشتیاق احمد اعوان‘ پوشیدہ واہ کینٹ۔پرنسپل غلام قادر ہراج‘جھنگ۔ رابعہ قمر‘لاہور۔ ڈاکٹر محمد نوید گل‘لاہور۔ صہیب احمد ہاشمی‘ گوجرانوالہ۔ ذوالفقار علی‘ لاہور۔ محمد شعیب فانی‘ غلام محمد زیبی‘ پشاور۔ عبدالغفور نقشبندی‘بنوں۔ صائمہ طارق‘ شرقپور شریف۔ ٭٭٭٭٭ چہرے کے کیل مہاسوں کا نسخہ لیموں کا رس تین مرتبہ کپڑے سے چھنا ہوا دو تولہ عرق گلاب سہ آتشہ دو تولہ گلیسرین اعلیٰ والی دو تولہ تینوں چیزوں کو ایک شیشی میں ڈال کر یکجا کرلیں دن میں کم از کم تین مرتبہ استعمال کرنا چہرے کے کیل مہاسوں کیلئے بے حد مفید ہے۔(سدرة المنتہیٰ‘چکوال) ٭٭٭٭٭ ادویات اور کتابیں منگوانے والے ایک خط لکھیں یا فون کریں‘ کتاب/ دوائیVP بذریعہ ڈاک آپ کے پاس ہوگی رقم دے کر کتاب/ دوائی ڈاکیہ سے حاصل کریں۔ نوٹ: بعض احباب جلدی کرتے ہیں‘ مستعد سٹاف ناانصافی یا کسی کو نظرانداز نہیں کرتا‘ باری آنے پر پارسل جلد کیا جاتا ہے۔ ٭٭٭٭٭ شہد سے نزلہ و زکام کا یقی�
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 934 reviews.