Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کالے جادوسے یقینی نجات

ماہنامہ عبقری - جولائی 2010ء

سورة الاعراف کی آیت 117 تا 122.... ان آیات کو بار بار پڑھیں خاص طور پر یہ آیت (وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سَاجِدِینَ) پنا ہاتھ مریض کے سر پر رکھ لیں اور ترتیل کے ساتھ اس کے کانوں میں ان آیات کی تلاوت کریں: 1۔ سورة الفاتحہ (مکمل) 2۔ سورة البقرہ کی ابتدائی پانچ آیات 3۔ سورة البقرہ آیت 102 باربار پڑھیں۔ 4۔ سورة البقرہ کی آیات 163 تا 164 5۔ آیت الکرسی 6۔ سورة البقرہ کی آخری دو آیات 7۔ سورة آل عمران کی آیات 18 تا 19 8۔ سورة الاعراف کی آیات 54 تا 56 9۔ سورة الاعراف کی آیت 117 تا 122.... ان آیات کو بار بار پڑھیں خاص طور پر یہ آیت (وَاُلقِیَ السَّحَرَةُ سَاجِدِینَ) 10۔ سورہ یونس کی آیت 81 تا 82 انہیں بھی بار بار پڑھیں‘ خاص کر اللہ کا یہ فرمان (اِنَّ اللّٰہَ سَیُبطِلُہ) 11۔ سورہ طہٰ کی آیت 69 اسے بھی بار بار پڑھیں۔ 12۔ سورة المومنون کی آخری چار آیات۔ 13۔ سورة الصافات کی ابتدائی دس آیات 14۔ سورة الاحقاف کی آیت 29 تا 33۔ 15۔ سورة الرحمن کی آیت 33 تا 36۔ 16۔سورة الحشر کی آخری چار آیات 17۔ سورة الجن کی ابتدائی 9 آیات۔ 18۔ سورہ اخلاص (مکمل) 19۔ سورة الفلق (مکمل) 20۔ سورة الناس (مکمل) یادرہے کہ مذکورہ آیات اور سورتوں سے پہلے اَعُوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیطٰنِ الرَّجِیمِ مِن ھَمزِہ وَنَفخِہ وَنَفَثِہ اور (بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم)ضرور پڑھیں۔ (مزید ایسے بہترین روحانی نسخے حاصل کرنے کیلئے ”کالی دنیا کالا جادو وظائف اولیاءاور سائنسی تحقیقات“ کا مطالعہ کریں)(نوٹ: جو عمل آزمائیں تفصیل سے لکھیں لاکھوں کانفع‘ آپکا صدقہ جاریہ)
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 582 reviews.