باکس
درس کی سی ڈی اور کیسٹ دستیاب ہے
ڈیمانڈ کے مطابق وی پی کی سہولت موجود ہے
قیمت فی سی ڈی 40 روپے، کیسٹ قیمت 40 روپے
٭٭٭٭
دھماکہ خیز خاص نمبر کا اعلان
قارئین کے خصوصی مشاہدات اور تجربات نمبر کے عنوان سے صرف قارئین کے طبی اور روحانی تجربات ہی قارئین تک پہنچائیں گے۔ یہ صدیوں تک کارخیر کا ذریعہ ہے۔ لہٰذا ہر قاری کو چاہئے وہ حکیم، ڈاکٹر، عامل یا کاروباری ہے یا گھریلو عورتیں ہی کیوں نہ ہوں اپنے نہایت آزمودہ اور حلفیہ صرف تین تجربات ارسال کریں۔ اب اگر آپ چاہیں کہ خاص ایڈیشن جلدی شائع ہو تو فوراً قلم اٹھائیے اور اپنے تین حلفیہ تجربات جتنی جلدی بھیجیں گے اتنی جلدی شائع ہونگے۔ صرف تین طبی یا روحانی وہ تجربات ہوں جو صرف اور صرف نہایت آزمودہ ہوں۔ ہر تحریر تفصیل اور واقعات کے ساتھ لکھیں۔ چاہے بے ربط لکھیں، کاغذ کے ایک طرف لکھیں۔ (ادارہ)
٭٭٭٭
یہ حقیقت ہے
٭ جو لوگ زندگی کو ایک فریضہ سمجھ کر بسر کرتے ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتے۔
٭ کردار کا سفید لباس پہنتا تو ہر کوئی ہے مگر اسے بے داغ رکھنا کوئی کوئی جانتا ہے۔
٭جو شخص نگاہ کی التجا کو نہ سمجھے اس کے سامنے زبان کو شرمندہ مت کرو۔
٭موت کو کسی حال میں نہ بھولیں کیونکہ وہ کسی بھی وقت آپ کو غفلت میں پکڑسکتی ہے۔
٭ایک باپ سات بیٹوں کی پرورش کرسکتا ہے لیکن 7 بیٹے 1 باپ کی خدمت نہیں کرسکتے۔(محمدجمیل، راولپنڈی)
٭٭٭٭
ہر فرعون کیلئے موسیٰ ہے
فرعون بن کر جیو گے تو اللہ تعالیٰ کوئی موسیٰ پیدا کردےگا اور اگر موسیٰ بن کر جیو گے تو اللہ تعالیٰ ہارون عطافرمادینگے۔ کسی نہ کسی شکل میں ایسا ہوا ۔ ہر نہلے کیلئے دہلا اور ہر سیر کیلئے سواسیر قدرت پیدا کردیتی ہے۔ (محمدنعیم جاوید معرفتی، لاہور)
٭٭٭٭
ہم آپ کے تاثرات کے منتظر ہیں
سارے عالم کو محبت و رواداری اور امن وسلامتی کی مہکتی خوشبوئوںسے معطر کرنے والے عبقری کو قارئین نے کیسا پایا؟ عبقری نے ان کو کیا دیا؟قارئین آپ زندگی کے جس شعبے سے بھی چاہے وہ سیاسی ،سرکاری ،پرائیویٹ یا کسی تجارتی شعبہ سے ہوں، عبقری کے سلسلے میں اپنے قیمتی تاثرات ہمیں ضرور لکھیں۔ ہم آپ کے تاثرات کے منتظر ہیں۔ (ادارہ)
٭٭٭٭
کینسر سے یقینی نجات
شہد قدرت کی بہترین نعمت ہے۔ یہ خالص اور شیریں ترین خوراک ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے لئے شفاءکے دو مظہر موجود ہیں شہد اور قرآن۔کینسر کے مریض روزانہ ایک چمچ شہد اور ایک چمچ سفوف دار چینی استعمال کریں انشاءاللہ کینسر کے لیے بہت مفید ہے۔
باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے
قیمت صرف 200/- روپے۔
شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔
٭٭٭٭٭
خاموشی
جب ہم زبان کی ان آفات سے بچنے کی کوشش کریں گے تو لازماً ہماری شخصیت پر اس کے اثرات آئیں گے۔ یعنی یا تو ہم خاموش رہیں گے ورنہ اچھی اور مفید گفتگو کریں گے۔ خاموشی عالم کی زینت ہے اور جاہل کی پردہ پوشی ہے۔ حضرت ابوالدرداءرضی اللہ عنہ نے فرمایا ”اپنے منہ سے، اپنے کانوں کو انصاف دلائو۔ تمہیں کان دو عنایت کیے گئے ہیں اور منہ ایک تاکہ بولنے سے زیادہ سنو۔ ایک بزرگ مخلدبن حسین نے کہا :”میں نے پچاس سال سے ایسی کوئی بات نہیں کہی جس کی مجھے معذرت کرنی پڑی ہو۔“ (محمدامجد، کوہاٹ)
٭٭٭٭
جواہرات سے بھی قیمتی
حضرت مولانا محمداحمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا:
٭دنیا میں سب لالچ کے یار ہیں۔ بے طمع کا یار صرف وہ ہے جو سب کچھ دیتا ہے اور کچھ نہیں لیتا۔ پھر بے طمع کے یار محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں کہ شفاعت کیے بغیر چین نہیں لیں گے یا پھر بے طمع کے یار اللہ والے ہیں ۔ باقی سب طمع کے یار ہیں۔
٭بیوی اولاد اور برادری یہ سب فتنہ ہے، برادری تو ایسی ہے کہ اپنے بدن کے گوشت کا قیمہ بنا کر ان کو کھلا دیں تو بھی خوش نہ ہوں گے۔
٭موتی ملنے ازراں مگر.... اللہ والے ملنے اس سے بھی گراں
٭اللہ والوں کے جوتوں میں وہ موتی ملتے ہیں جو بادشاہوں کے تاج میں نہیں ملتے۔ یہ ایسے موتی ہیں جو قبر میں بھی ساتھ جائینگے اور حشر میں بھی۔
٭نیک کمائی سے نیک صلاحیت پیدا ہوتی ہے جس کی غذا گندی، اس کے ضمیر کی آواز بھی گندگی سے آلودہ ہوتی ہے۔
(محمدحنیف آف شجاع آباد)
٭٭٭٭٭
آنکھوں کی ٹھنڈک کیلئے
چہرے کے عوارض میں پھولی اور تھکی آنکھیں، جھریاں، کیلیں، مہاسے، خشک اور چکنی جلد قابل ذکر ہیں۔ ان کے لئے کھیرا، لیموں، پپیتہ، بادام اور گاجریں مفید ہوتی ہیں مثلاً آنکھیں تھکی اور سوجی ہوئی ہوں تو اطمینان سے لیٹ کر کھیرے کے قتلے ان پر جمادیں یا پھر تازہ پپیتے کی قاشیں یا آلو کے ٹکڑے اس مقصد کے لئے استعمال کریں۔ آدھے گھنٹے بعد صاف پانی سے آنکھیں دھولیں۔
(ڈاکٹر غزالہ حمید)
٭٭٭٭٭
دوزخ سے آزادی
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی پشت پیچھے اسکی عزت کا دفاع کرے گا اللہ تعالیٰ پر حق ہوجائے گا کہ وہ اسے دوزخ سے آزاد کر دیں۔ (مسند احمد)
(مرسلہ: خورشید اختر)
٭٭٭٭
ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ
اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے جو ناصرف ہائی بلڈپریشر کو کنٹرول کرتی ہے بلکہ اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔
قیمت:100/-روپے علاوہ ڈاک خرچ
ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی لاجواب اور گراں قدر کتاب ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج پڑھنا نہ بھولیں!
٭٭٭٭٭
سفید بال
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سفید بال نہ چنا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن نور ہوں گے۔ جس شخص کا جو جو بال سفید ہوتا گیا اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ اس کیلئے ایک نیکی لکھیں گے، ایک گناہ معاف کریں گے اور ایک درجہ بلند کریں گے۔ (طیب عارف،لاہور)
٭٭٭٭
یرقان، قبض اور خون کی خرابی کیلئے
ہر قسم کے یرقان، قبض اور خون کی حرکت میں خرابی، جسم پر دانے وغیرہ کیلئے یہ حیرت انگیز ٹوٹکہ مفید ہے۔ محمدزاہد اس بیماری میں مبتلا ہوئے تو انہوں نے یہ ٹوٹکہ آزمایا۔ اللہ کے کرم و فضل سے صحت یاب ہوگئے۔ اس دوائی کو استعمال کرتے ہوئے پرہیز لازم ہے۔
بنانے کا طریقہ: کسی بھی پنسار کی دکان سے افنطین کی 50 روپے کی لکڑیاں لے کر ڈیڑھ کلو پانی میں ابالیں اور ساتھ آدھا کلو چینی ڈالیں۔ جب ایک کلو پانی بچ جائے تو اس کو اتار کر چھان لیں کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔
استعمال: کپ کا چوتھا حصہ صبح، دوپہر اور چوتھائی حصہ شام میں استعمال کریں۔ دوائی کڑوی ہونے کی وجہ سے بھنے ہوئے چنے تھوڑے سے کھالیں تاکہ منہ کا ذائقہ ٹھیک رہے۔
(محمدزاہد، ملتان)
٭٭٭٭٭
پرانے یرقان کیلئے
پرانے یرقان میں پھٹکڑی شگفتہ 1 ماشہ، 10 تولہ دہی میں ملاکر کھلائیں۔ 2 دن 2 ماشہ 10 تولہ دہی میں ملاکر کھلائیں۔ 3 دن 3 ماشہ، 4 دن 4 ماشہ، 5 دن 5 ماشہ تک پھر اسی طریقے سے کم کرتے جائیں یعنی 5 ماشہ، 4 ماشہ، 3 ماشہ، 2 ماشہ، 1 ماشہ، انشاءاللہ 10 دنوں میں یرقان سے نجات مل جائیگی۔ (محمد ادریس،ڈی جی خان)
٭٭٭٭٭
مرگی سے نجات
ایک پرندہ ہے جس کا نام ٹیٹری ہے۔ پنجابی میں اس کا نام ٹیٹولی ہے۔ یہ اکثر کھیتوں اور کونوں میں اپنا گھونسلہ بناتا ہے۔ اس کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ جب یہ سوتا ہے۔ پائوں آسمان کی طرف رکھتا ہے۔ ماہ اپریل، مئی میں یہ انڈے دیتا ہے۔ اس کا انڈہ لے کر محفوظ کرلیا جائے جب مرگی کے مریض کو دورہ پڑے تو اس دورہ کے دوران انڈہ توڑ کر جو کچھ اس میں سے نکلے۔ دوران دورہ ہی مریض کو کھلادیں۔ یہ تسلی کرلیں کہ یہ دوا پیٹ میں اتر جائے۔ اب آئندہ اسے دورہ نہ پڑے گا۔ آزمائش شرط ہے۔ میرا ذاتی طور پر مختلف مریضوں پر تجربہ شدہ ہے۔ آزمائیے اور دعالیجئے۔
(حکیم سید طاہر جلیل، بہاولپور)
٭٭٭٭٭
عذاب قبر سے بچنے کیلئے نماز
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ آپ کے پاس کوئی ایسی چیز بھی ہے کہ جس سے قبر کے عذاب سے بچاﺅ ہو۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہے اور پھر نماز تعلیم فرمائی۔ اس نماز کی دو رکعت ہیں اس کو شب جمعہ میں اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں بعد الحمد شریف کے پندرہ مرتبہ سورة الزلزال پڑھے۔ (ناظم بٹ، سیالکوٹ)
٭٭٭٭
پڑھیے اور فوراً قلم اٹھائیے
قارئین! آپ اپنے روحانی جسمانی اور نفسیاتی مسائل کے سلسلے میں اپنی زندگی کے قیمتی تجربات مشاہدات اپنے ساتھ بیتا پراسرار واقعہ یا کسی کے ساتھ بیتا واقعہ جو آپ کے علم میں ہو ان سب کو معمولی سمجھ کر بیکار نہ سمجھئے۔ فوراً قلم اٹھائیے عبقری کے صفحات آپ کیلئے حاضرہیں یقینا یہ تجربات بہت سی دکھی انسانیت کے دکھوں کا مداوا بنیں گے۔ الحمدللہ ہزاروں قارئین تحریریں بھیجتے ہیں باری آنے پر ہم آپ کی تحریریں ضرور شائع کریں گے اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچے تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔ (ادارہ)
٭٭٭٭٭
بلغم و ریشہ، نزلہ وزکام کا طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے علاج
اصلی شہد کو روزانہ صبح نہار پیٹ قہوہ یا پانی میں حل کرکے استعمال کریں۔ انشاءاللہ بلغم و ریشہ، نزلہ زکام اور چھاتی کا درد ختم ہوجائے گا۔ (آزمایا ہوا نسخہ ہے)۔
نوٹ: گرمی والے حضرات پانی میں جبکہ سردی والے حضرات قہوہ میں ملاکر استعمال کریں۔ (محمدطارق عزیز)
٭٭٭٭
عبقری آپ کے شہر میں
راچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفیق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام صاحب، جامعہ عثمانیہ سیٹلائٹ ٹاﺅن 0334-6307057۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: نعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ بک ڈپو لیاقت علی چوک، 0514-543384۔ فیصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ مےڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ منڈی بہاﺅالدین: آصف میگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔قیوم صاحب لندن 00442084724146۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔
٭٭٭٭٭
ایڑھیوں کی تکلیف سے نجات
جو حضرات ایڑھیوں کی تکلیف سے پریشان ہوں انکو چاہیے کہ چقندر کو روزانہ کھائے۔ اسکے پائوں کے پیچھے پھٹی ہوئی ایڑھیاں صحیح ہوجائینگی اور پائوں میں درد بھی ختم ہوجائےگا۔
٪٭٭٭٭٭٭
”عبقری“ دستیاب ہے
”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
061-4514929, 0300-7301239
٭٭٭٭٭
جنت میں لے جانے والے اعمال
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ تم میرے لئے چھ چیزوں کی ذمہ داری قبول کرلو میں تمہارے لئے جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔
.1جب بات کرو، جھوٹ نہ بولو۔ .2جب وعدہ کرو، اس کےخلاف نہ کرو۔ .3جب کوئی امانت رکھے، خیانت نہ کرو۔
.4اپنی نگاہوں کو پست رکھو۔ .5اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔ .6اپنے ہاتھ، پاﺅں وغیرہ اعضاءکو حرام سے بچائے رکھو اپنے رب کی جنت میں داخل ہوجاﺅگے۔
(عبداللطیف دامانی، اسلام آباد)
٭٭٭٭٭
عزت افزائی کیلئے
اگر کوئی شخص یہ چاہے کہ وہ لوگوں کی نظروں میں باعث عزت ہو تو اسے چاہیے کہ یَااَحَدُ کا اسم مبارک 11 دفعہ پڑھ کر اس کے سامنے جائے تو اس کی انتہائی عزت افزائی ہوگی۔ (آزمودہ ہے) کسی بھی چیز یا آدمی یا مسئلے کا ڈر ہوتو فِی اَمَان اللّٰہِ کہہ کر اللہ کے سپرد کردیں اللہ تعالیٰ بہت بہتری فرمائیں گے۔ انشاءاللہ (آزمودہ ہے) (کشور افتخار، اسلام آباد)
٭٭٭٭
شمالی علاقہ جات
گلگت: نارتھ نیوز ایجنسی مدینہ مارکیٹ گلگت۔گاہگوچ ،غذر: جاوید اقبال ہیلپ لائن نیوز ایجنسی مین روڈ گاہگوچ، غذر۔ ہنزہ: ہنزہ نیوزایجنسی علی آباد ہنزہ۔سکردو: سودے بکس اسٹور، لنک روڈ سکردو۔ سکردو: بلستان نیوز ایجنسی نیا بازار سکردو۔
٪٭٭٭٭
شوگر کنٹرول کرنے کیلئے
پنیرڈوڈی کے سات دانے رات کو ایک کپ پانی میں بھگودیں۔ صبح پانی چھان کر نہار منہ پی لیں۔ صرف 15 دن میں شوگر کنٹرول ہوجائے گی۔ مستقل استعمال کریں تو تھوڑی بدپرہیزی بھی کرسکتے ہیں۔ یہی ٹوٹکہ شوگر کے علاوہ ہائی بلڈپریشر، معدہ کے مریض اور یرقان کے مریضوں کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔جن کے چہرے پر دانے، پھنسیاںنکلتی ہوں ان کیلئے بھی مفید ہے۔ (صائمہ، شرقپور شریف)
٭٭٭٭
فالتو کتابیں رسالے صدقہ جاریہ بنیں
اگر آپ کے پاس کتابیں نئی یا پرانی کسی بھی موضوع یا کسی بھی عنوان کی ہوں یا رسائل ڈائجسٹ میگزین وغیرہ کسی بھی موضوع کے ہوں اور آپ چاہتے ہوں کہ وہ صدقہ جاریہ کیلئے استعمال ہوں اور اللہ کی مخلوق اس سے نفع حاصل کرے اور آپ کی آخرت کی سرخروئی ہو مزید وہ رسائل و کتابیں محفوظ ہوں یا پھر یہ رسائل و کتب آپ کے پاس زائد ہوں تو دونوں صورتوں میں یہ رسائل و کتب ایڈیٹر ماہنامہ عبقری کو ہدیے کی نیت سے ارسال کریں وہ محفوظ ہوجائینگے اور افادہ عام کیلئے استعمال ہوں گے۔آپ صرف اطلاع کریں منگوانے کا انتظام ہم خود کرینگے یا پھر آپ ازراہ کرم ارسال فرمادیں۔
نوٹ: درسی اور نصابی کتب ارسال نہ کریں۔
( ایڈیٹر: حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی)
٭٭٭٭٭
ایک عجیب عمل
جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فاطمة الزہرہ رضی اللہ عنہما سے ارشاد فرمایا: جو مسلمان مرد یا عورت وتر کے بعد دوسجدے اس طرح کرے کہ ہر سجدہ میں پانچ مرتبہ....
”سُبُّوح قُدُّوس رَبُّنَا وَ رَبُّ المَلَائِکَةِ وَالرُّوحِ“
اور ان سجدوں کے درمیان ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھے تو مجھے اللہ کی قسم ہے کہ اللہ اس شخص کی وہاں سے اٹھنے سے پہلے مغفرت فرمادیں گے اور اسے 100 حج اور عمرے کا ثواب دیں گے اور ایک ہزار فرشتے اس کی نیکیاں لکھنے کیلئے مقرر ہوجائینگے اور اسے سو غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا اور اللہ تعالیٰ اس کی دعا قبول فرمائیں گے اور قیامت کے دن اس کی 60 جہنمیوں کے بارے میں شفاعت قبول کی جائے گی اور اسے شہادت کی موت نصیب ہوگی۔ ( فحیل شمسی، لاہور)
٭٭٭٭٭
حکیم صاحب کی احمد پور شرقیہ آمد
قبلہ حکیم صاحب4جولائی بروز اتوار صبح 8 بجے سے دوپہر دو بجے تک احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور چوک منیر شہید فارابی دواخانہ میں روحانی جسمانی مریضوں کا معائنہ کریں گے۔
٭٭٭٭
چارچیزیں اگر نہ ہوتیں
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے عرض کیا! اے اللہ بہت اچھا ہوتا کہ چار چیزیں ہوتیں اور چار چیزیں نہ ہوتیں۔ 1۔ زندگی ہوتی، موت نہ ہوتی۔2۔ جنت ہوتی، جہنم نہ ہوتی۔ 3۔دولت ہوتی، تنگدستی نہ ہوتی۔4۔صحت ہوتی، بیماری نہ ہوتی۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا: اے موسیٰ! اگر موت نہ ہوتی تو میرا دیدار کون کرتا؟،اگر دوزخ نہ ہوتی تو میرے عذاب سے کون ڈرتا؟ تنگدستی نہ ہوتی تو میرا شکر کون ادا کرتا؟ اگر بیماری نہ ہوتی تو مجھے یاد کون کرتا؟ (حوریہ، لاہور)
٭٭٭٭
ہچکی بند کرنے کیلئے
تھوڑا سا پانی لیں اور چھوٹے چھوٹے گھونٹ کرکے ہر گھونٹ پر بسم اللہ پڑھیں۔ ہچکی دور ہوجاتی ہے۔(نورفاطمہ، لاہور)
٭٭٭٭٭
قبلہ حکیم صاحب کی مری آمد
قارئین کے اصرار پر21 جون 2010ءبروز سوموارحکیم صاحب ایبٹ آباد کی بجائے ملیئنیم مال مین مال روڈ نزد KFC مری میں صبح9بجے سے دوپہر 1بجے تک روحانی و جسمانی مسائل کیلئے فری ملاقات کرینگے۔ زیادہ تعداد میں ملاقات نہ ہوسکے گی۔
مزید تفصیلات کیلئے 0323-7007438پر رابطہ فرمائیں۔
٭٭٭٭٭
علوم سیکھنے والوں کیلئے اہم اعلان
بندہ نے حسب سابق بخل شکنی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے عملیات اور طب یہ وہ علوم ہیں جو بندہ کو سالہا سال کی کہنہ شکن مشق، چلہ کشی، اور بڑوں کی جوتیوں سے ملے ہیں۔ وہ آپ تک پہنچانے کا عزم رکھتا ہے جب سے کلاسوں کا اعلان ہوا ہے اس وقت سے اب تک لاتعداد شائقین مرد و عورتیں بار بار کلاسوں کے آغاز کا تقاضا کررہے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد کا انتظام میرے بس کی بات نہیں۔ علوم کی امانت شائقین تک منتقل کرنا بھی چاہتا ہوں۔ قارئین مشورہ دیں کہ کیا کروں؟۔ (بندہ حکیم طارق محمود)
٭٭٭٭٭
عبقری کی گزشتہ فائلیں دستیاب ہیں
گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی،پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی، جسمانی، نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔
(قیمت 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ )
منی آڈر پر پتہ مکمل لکھیں اور رقم کس مقصد کے لئے بھیجی گئی ہے ، وضاحت کریں۔ جوابی لفافے یا منی آڈر پر پتہ خوشخط اور اردو میں لکھیں فون نمبر ضرور لکھیں مکمل پتہ لکھا ہوا جوابی لفافہ اگر نہ بھیجا تو جواب نا ملے گا۔ نیز افسوسناک پہلو یہ ہے کہ VP منگوانے کے بعد اکثر وصول نہیں کرتے اور واپس کر دیتے ہیں۔
٭٭٭٭٭
محفل درس سے پانے والے
آپ کے درس روحانیت و امن میں ہر ماہ بڑے اہتمام سے شرکت کرتی ہوں۔ کریم کے کرم سے اس درس میں شرکت کی وجہ سے ہماری ایمانی ترقی کے ساتھ ساتھ بہت سے پیچیدہ مسائل، گھریلو ناچاقیاں، رزق کی بندش حتیٰ کہ اولاد نرینہ جیسی نعمت بھی ہمیں حاصل ہوگئی اور ہمارا گھرانہ پورے رشتہ داروں میں محبت و رواداری کی مثال بن گیا ہے۔ ہم سب گھر والے بڑے ذوق شوق سے درس روحانیت و امن میں شرکت کرتے ہیں۔ گھر کے گھنٹوں کے کام منٹوں میں پایہ تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں اور گھریلو کام کے دوران ذکر و اذکار کی کثرت کی برکت کی وجہ سے کام کی تھکاوٹ کا بالکل احساس نہیں ہوتا۔ محفل درس کی برکت سے بچوں کو اللہ کا نام سکھانے کا موقع ملا ہے۔ اپنے گھریلو الجھے مسائل اور ناچاقیوں سے ہمیشہ کی نجات کیلئے درس کی نورانی محفل میں پورے یقین اور توجہ سے شرکت فرمائیں۔ (نورین فاطمہ ، پتوکی)
Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 506
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں