صبح کا آغاز سورئہ سجدہ، سورئہ یٰسین، سورئہ محمد، سورئہ فتح، سورئہ تغابن، سورئہ رحمن، سورئہ مزمل، سورئہ بقرہ کی آخری 2 آیات، آیة الکرسی اور سورئہ اخلاص اور سلام حزب البحر پڑھتی ہوں۔ تقریباً 8 سال ہوگئے ہیں۔اسما الحسنیٰ، اسما النبی صلی اللہ علیہ وسلم
ایمان مفصل اور ایمان مجمل ،اسلام کے چھ کلمے پڑھتے ہوئے تقریباً 6-1/2 سال ہوگئے ہیں۔
یہ سب کچھ تہجد کے بعد یا فجر کی نماز کے بعد 800 دفعہ بِسمِ اللّٰہِ۔پھر سارا دن میں ایک تسبیح درود شریف سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، 2 تسبیح قل شریف۔ 200 دفعہ۔ سُبحَانَ اللّٰہ 100 دفعہ
اَلحَمدُ لِلّٰہِ 100مرتبہ، لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ 100مرتبہ، اَللّٰہُ ±بَرُ 100مرتبہ، سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ 100مرتبہ، اَللّٰہُ الصَّمَد 100مرتبہ، اَستَغفِرُاللّٰہَ 100، یَاحَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَاذَالجَلَالِ وَالاِکرَام 100مرتبہ۔ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ 100 مرتبہ،سورہ الم نشرح، سورہ قدر، سورة یٰسین ۔
عصر کی نماز کے بعد 800 دفعہ درود شریف
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الاُمِّیِّ وَعَلٰی اٰلِہ وَاَصحَابِہ وَبَارِک وَسَلِّم۔
مغرب کی نماز کے بعد 800 دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
پھر سورئہ سجدہ، سورئہ یٰسین، عشاءکی نماز کے بعد سورئہ سجدہ، سورئہ واقعہ، سورئہ ملک، سورئہ مزمل، سورہ جن، سورئہ بقرہ کی آخری 2 آیات، اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان اعمال پر استقامت اور اپنی بارگاہ میں قبولیت نصیب فرمائے۔
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 469
reviews.
شیخ الوظائف کا تعارف
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں