Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

امراض سے نجات کیلئے

ماہنامہ عبقری - مئی 2010ء

سورہ اَلَم نَشرَح سات بار پڑھ کر دم کرکے مریض کے کان میں رکھے۔ انشاءاللہ پھر بخار نہ ہوگا۔ پاک روئی پر دم کریں برائے درد ہر قسم کی درد کے لئے جس جگہ درد ہو۔ اس کو مضبوط پکڑ کر سورہ فیل یعنی اَلَم تَرَکَیفَ بغیر بِسمِ اللّٰہ سات بار پڑھ کر دم کرے۔ انشاءاللہ آرام ہوگا۔ (صفحہ 177) برائے بخار سوم و ہر روز سورہ ا الانشراح یعنی اَلَم نَشرَح سات بار پڑھ کر دم کرکے مریض کے کان میں رکھے۔ انشاءاللہ پھر بخار نہ ہوگا۔ پاک روئی پر دم کریں۔ (صفحہ 177) چندری کے لئے ایک دھاگا لیکر اس پر سورئہ فلق یعنی قُل اَعُوذُ بِرَبِّ الفَلَق اور سورة الناس قُل اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاس ہر دو کو سات بار پڑھ کر سات گرہ دے اور اس کو مریض کے گلے میں باندھ دے۔ (صفحہ 168) درد حیض جس عورت کو حیض درد سے آتا ہو۔ اس کیلئے اس کلام کو لکھ کر شہد خالص یا مصری کے شربت میں ملاکر تین روز متواتر پلائے۔ انشاءاللہ فوراً آرام آجائےگا۔ کلام یہ ہے۔ یَااَللّٰہُ یَارَحمٰنُ یَارَحِیمُ۔ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ یَا نُورُ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ حٰمٓ اللّٰہ یَانُورُ یَا بَصِیرُ اَللّٰہُ یَابَصِیرُ اَللّٰہُ یَالَطِیفُ یَا شَافِی اَللّٰہُ شَافِی یَا کَافِی اَللّٰہُ کَافِی یَانُورُ۔ (صفحہ 177) بانجھ عورت کے لئے جس عورت کے ہاں اولاد پیدا نہ ہوتی ہو۔ اسے چاہئے کہ متواتر تین ماہ مندرجہ ذیل آیت جو پارہ تین سورہ آل عمران کے پہلے رکوع میں ہے۔ گھول کر پیا کرے۔ ایام حیض میں چھوڑ دے۔ جب پاک ہوجائے پھر شروع کردے۔ آیت یہ ہے۔ اِنَّ اللّٰہَ لَایَخفٰی عَلَیہِ شَی ئ فِی الاَرضِ وَلَا فِی السَّمَائِ۔ ہُوَالَّذِی یُصَوِّرُکُم فِی الاَرحَامِ ±فَ یَشَائَ لَا اِلٰہَ اِلَّا ہُوَالعَزِیزُ الحَکِیم۔(صفحہ178) ( سورة آل عمران ) (مزید ایسے بہترین روحانی نسخے حاصل کرنے کیلئے ”کالی دنیا کالا جادو وظائف اولیاءاور سائنسی تحقیقات کا مطالعہ کریں“نوٹ: جو عمل آزمائیں تفصیل سے لکھیں لاکھوں کا نفع، آپ کا صدقہ جاریہ)
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 462 reviews.