Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

مایوس اور لاعلاج مریضوں کے لئے آزمودہ اور پرتاثیر دوائیں

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2007ء

(مریضوں کے لئے اہم اعلان: تمام کورس کچھ عرصہ یا مستقل شفایابی تک استعمال کریں) صرف پوشیدہ امراض میں مبتلا بہنوں کے نام (پوشیدہ کورس): شرم و حیا آخر کار گھر اجاڑ کر ویران کر دیتی ہے (کیونکہ مرد توجہ نہیں کرتے)خواتین کی اُن بیماریوں کے لئے جن کا اظہار شرم و حجاب کا باعث بنتا ہے اور اندر اندر خواتین اپنا آپ گھلائے جاتی ہیں وہ صرف لیکوریا ہے۔ ایام کی کمی ،زیادتی، بوجھ پڑنا، کمر میں درد،کولہے میں درد اور کھچاﺅ، اندرونی ورم حتیٰ کہ پرانی سے پرانی لیکوریا کا خاتمہ یقینی طور پر ان ادویات کے مستقل استعمال سے ممکن ہے۔کتنی خواتین ایسی ہیں کہ ان کے ایام خراب اور لیکوریا اس حد تک تھا کہ ایک نماز سے دوسری نماز پڑھنا ممکن نہ تھا کہ کپڑے ناپاک رہتے ہیں۔ کمر اتنی درد کرتی ہے کہ گھر کے کام مشکل حتیٰ کہ ناممکن ہوتے ہیں۔ اس حالت میں غصہ ، چڑچڑاپن، بے ترتیب زندگی شروع ہوجاتی ہے۔ حتیٰ کہ پورا جسم پھوڑے کی طرح دکھتا چلا جاتا ہے۔ سالہا سال کی تحقیق نے ان بیماریوں کے خلاف ایک موثر تریاق تلاش کیا ہے جو بے شمار خواتین پر آزمایا گیا پھر کہیں اس کو عام استعمال کی اجازت دی ہے۔اعتماد کی بات یہ ہے کہ ادویات میں کسی قسم کے زہریلے عنصر یا کیمیکل کے کسی جزءکو شامل نہیں کیا گیا۔ خاص قلاتی جڑی بوٹیوں کو استعمال کیا گیا ہے۔ جن کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے۔ حتیٰ کہ اس دوا سے خواتین کے نسوانی ابھار کی کمی ہارمونز کی کمی بیشی اور جسم کا مسلسل کمزور ہونا لاغر ہونا خون کی کمی کے لئے نہایت آزمودہ ہے۔ ایسی خواتین جو موٹاپے کا شکار ہوں،وہ اعتماد سے استعمال کریں موٹاپا کم ہوگا بڑھے گا نہیں۔ عورتیں اپنا مرض چھپا چھپا کر کھوکھلی ہو جاتی ہیں: یہ سب علامات صرف اس وقت پیدا ہوتی ہیں جب کوئی علاج کرا کرا کے تھک گیا ہو اس کے سامنے کوئی اور راستہ نہ رہے پھر صرف مایوسی ہی مایوسی اسکا مقدر بن جائے۔ بالکل اسی طرح کی ایک مایوس اور لا علاج خاتون نے اپنی حالت بتانے کیلئے خط کا سہارا لیا کہ گھر میں ہر طرح فراوانی تھی کسی چیز کی کمی نہ تھی ۔ مرغن غذائیں چاکلیٹ کولڈ ڈرنک تلی ہوئی چیزیں برگر وغیرہ ہمارا روز کا معمول تھا حتیٰ کہ دن رات کئی دن ایسی غذائیں کھاتے گزر گئیں۔کچھ احساس نہ ہوتا تھا۔ آنکھ اس وقت کھلی جب شادی ہوئی اور پھر میں کیا بیان کروں کہ میاں کی نظر میں بے حیثیت ہو گئی کہ پوشیدہ اندرونی نظام بالکل ناقص ہو چکا تھا روتے سسکتے دن رات گزرتے گئے ہر شخص اس امید سے صبح کرتا کہ اس گھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز یں بھی آئیں ۔لیکن مایوسی روز بروز بڑھتی گئی اور حمل کی امید سے ناامید پھر کیا ہوا گھر بھر کی نظریں بدل گئیں وہ عزت احترام اور محبت کے بول سب کچھ بدل کر انداز نفرت میں بدل گیا۔میں اندر اندر گھلتی چلی گئی :علاج کرائے ٹیسٹ ہزاروں روپے نگل گئے پھرعلاج کرتے کرتے لاکھوں خرچ دیے چونکہ ایک مالدار گھرانے کی بہو تھی اس لئے رقم خرچ کرتے ہوئے محسوس نہ ہوا لیکن جب فائدہ نہ ہوا تو گھر میں روز روز کی لڑائی رہنے لگی خود میرے اندر بھی چڑ چڑا پن پیدا ہو گیا قوت برداشت کم سے کم ہوتی چلی گئی۔ ایک دن شاید اتوار کا دن تھا میری بالکل معمولی بات سے میری ساس ناراض ہو گئی اور گھر میں جھگڑا کھڑا ہو گیا۔میری ساس نے صاف کہہ دیا اب اس گھر میں میری بہو رہے گی یا میں رہوں گی بلکہ ساس صاحبہ نے اپنا بیگ اٹھا کر گھر سے نکلنے کا ارادہ کر لیا۔بدنصیب دن :بس میری قسمت کا وہ بد نصیب دن تھا کہ مجھے گھر سے نکال دیا گیا‘ کچھ اٹھانے بھی نہ دیا گیا۔ میں حیران پریشان اب کیا کروں۔ آخر کار گھر والوں کو فون کیا اور ایک پڑوسن کے گھر بیٹھ گئی بھائی آکر لے گئے کسی نے کہا جادو ہے کسی نے کہا جنات ہے کسی نے بندش بتائی۔طرح طرح کی باتیں سننے میں آتیں کچھ رشتہ داروں نے الزام لگایا کہ اس کے تعلقات کسی اور مرد سے تھے اس لئے خود لڑ کر گھر چھوڑ کر آگئی ہے۔خود کشی کروں یا ملک چھوڑ دوں! حکیم صاحب ! میری ویران زندگی کی مختصر کہانی آپ نے پڑھ لی ہو گی اگرمیرا علاج ہو جائے اور میرا خاوند مطمئن اور میری اولاد ہو جائے تو میرا اجڑا گھر بس جائے گا کچھ میرے لئے کریں۔قارئین اس اجڑی اللہ کی بندی کو 5ماہ مستقل پوشیدہ کورس استعمال کرایا آپ کو کیسے یقین دلائیں کہ اس بے رونق اور ویران خاتون کا گھر کیسے بسا پھر اس کی ساس نے اس کے ساتھ سلوک کیسے بدلا اور خوشیاں جو ڈھونڈنے سے نہیں ملتی تھیں۔ اس کے قریب کیسے آئیں یہ ایک علیحدہ خوشی کاخط اور کہانی ہے۔ آج وہ 3بچوں کی ماں اور پھول جیسے بچے اس کے گھر کی رونق اور شادمانی ہیں۔ مکمل کورس ۳ ماہ سے لیکر ۵ ماہ کا ہے۔ دس دن کی دوائی حیرت انگیز رزلٹ دیتی ہے۔ جس کی پہلی خوراک جسم کو ایک سکون اور تندرستی کا پیغام دیتی ہے۔ اور مریض مطمئن ہوتا ہے۔ اور اس کی ناامیدی‘ امید میں بدل جاتی ہے۔مایوس اور غیر مطمئن خواتین جن کا ہر جگہ سے اعتبار اٹھ چکا ہو وہ خاص طور پر استعمال کریں۔نوٹ:پہلی خوراک ہی ایک امید اور اعتماد کی کرن لاتی ہے۔کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔قیمت:/- 500 روپے علاوہ ڈاک خرچ(دوابرائے دس یو م) طب نبوی ہیئر آئل (بیوی شوہر کے سامنے بھی پردہ کرتی تھی، مرد گھر میں سر ننگا نہیں کرتا تھا، حیرت کی بات) یہ دونوں باتیں بالکل درست ہیں کیونکہ جب بالوں کا حسن ماند پڑجائے سر کی کھیتی ویران ہو جائے اور سر گنجا اور بالکل ننگا ہو جائے تو پھر یہ بات کیسے درست نہ ہو گی۔ کہ بیوی شوہر کے سامنے بھی پردہ کرتی تھی اور مرد گھر میں سرننگا نہیں کرتا تھا۔ موجودہ دور میں سر کے بالوں کا مسئلہ دراصل تیل نہ لگانا بلکہ اس کی جگہ کیمیکل لگانا جن میں مصنوعی خوشبو اور مصنوعی کیمیکل ملے ہوئے ہوتے ہیں۔وہ سر کی جلد کو متورم اور متاثر کرتے ہیں۔ یوں بال اکھڑنا جھڑنا اور ٹوٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔ٹینشن مایوسی پریشانی اور گھریلو یا دفتری کاروباری مشکلات نے بھی بالوں کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے۔اور سر کا حسن آہستہ آہستہ جھڑناشروع ہو گیا۔پھر ظلم یہ کہ ان بالوں کو اگانے کیلئے مصنوعی اجزاءاور کیمیکل ملے ہوتے ہیں۔ عارضی خوشبو کا سہارا لیا گیا جن کے دل فریب اشتہار اور سائن بورڈ دیوانہ کردیتے ہیں۔ان تمام باتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہم پھر پندرہ صدیاں پیچھے لوٹے اور چوکھٹ نبوی کی تلاش میں مارے مارے پھرے حتیٰ کہ طب نبوی کے پھول چنے اور طب نبوی کی پرتاثیر ادویات سے استفادہ کیا توحیرت کے عجیب و غریب دروازے کھلے۔قارئین! آپ حیران ہوں گے کہ سائنس کی اعلیٰ ترقی کے باوجود ہم پھر بھی طب نبوی کے محتاج ہیں آخر کیوں نہ ہوں کہ ازل سے ابد تک کے تمام مسائل کا حل ہے بھی طب نبوی میں۔ اور کسی چیز میں نہیں۔ایک صاحب کو ٹائیفائیڈ ہوا علاج معالجہ خوب ہوا تندرست ہو گئے کچھ عرصے بعد محسوس ہوا کہ سر کے بال آہستہ آہستہ جھڑ رہے ہیں۔ صبح سو کر اٹھتے تو تکیہ بالوں سے بھرا ہوا ہوتا تھا۔پہلے تو توجہ نہ کی لیکن جب مرض بڑھا تو ادھر ادھر مشورہ شروع کیا پھر کچھ شیمپو استعمال کئے۔بدل بدل کر کئی شیمپو استعمال ہوئے لیکن فائدہ نہ ہوا پھر تیل اور بالوں کے مختلف ٹانک آزمائے فائدہ نہ ہوا اس طب نبوی سے استفادے کا مشورہ دیا اور طب نبوی ہیئر آئل استعمال کرنے کا مشورہ دیا تویقینی حل اور آزمودہ تاثیر نے انہیں متاثر کیا اور مریض تندرست ہو گیا۔مریضہ بالکل تندرست ہوگئیاسی طرح ایک صاحب زلفیں بڑھانے کے متمنی تھے بال بڑھتے نہیں تھے۔ انہیں بھی تیل استعمال کرنے کا مشورہ دیا ناقابل یقین نفع ہوا۔ میرے خیال میںاس میں بوتل کی خوبصورتی ظاہری لیبل یا پرکشش خوشبو وغیرہ کا ہاتھ نہیں بلکہ اصل میں وہ طب نبوی کی جڑی بوٹیوں کا کمال ہے جس نے یہ فوائد انہیں دیے۔ایک خاتون عرصہ دراز بیرون ملک میں رہیں شاید ٹینشن یا غذائی کمی یا پھر کوئی اور وجہ ان کے بال ٹوٹنے لگے اور گرنے لگے سر خشکی سے بھر گیا۔ ایک دفعہ کنگھی کرنے سے ڈھیروں بال ایسے جھڑتے جیسے خزاں میں پتے جھڑتے ہیں۔ کسی نے کہا کہ سر کے سارے بال منڈوا کر استرا پھرا دیںاور وہ نیک خاتون ایسا کرنے پر مجبور ہو گئی لیکن طب نبوی سے اس نے ایسا کرنے سے روک دیا اور الحمداللہ مریضہ بالکل تندرست ہو گئی۔کچھ لوگ سر کے بالوں کے چھوٹا ہونے پر پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ بڑھ جائیں اور بال بڑے ہو جائیں انہیں جب تسلی سے استعمال کرایا تو بہت نفع ہوا حتی ٰ کہ بالوں کی وجہ سے بعض گھرانوں کی شادی کا مسئلہ ہوا اور انہیں مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ انہیں یہ تیل نہایت مفید اور کارگر ہوا۔قارئین! یہ تیل صرف مایوس اور ناامید لوگوں کیلئے‘ سر کی خشکی کیلئے‘ قبل از وقت بال سفید ہونے کیلئے‘ بال دوشاخے اور ٹوٹ رہے ہوں‘ سر میں مسلسل درد اور ٹینشن کی وجہ سے پریشانی‘ بال اتنے جھڑیں کہ سرگنجا ہو گیا ہو۔ سر چکرانے وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے نگاہ تیز ہوتی ہے۔طبیعت پرسکون ہو اور راحت ہوتی ہے۔ اگر اس کا مسلسل استعمال کیا جائے تو فالج برین ہمرریج اور ٹینشن سے مکمل نجات ہوتی ہے۔ حافظہ لا جواب‘ بھول جانے کا مرض ختم‘ بچوں کو اگر سر پر مسلسل لگایا جائے تو بچوں کی نگاہ طاقت ور اوربال ملائم اور بہترین ہوتے ہیں۔ بھولنے کی عادت ختم ہوتی ہے۔ ایک لاجواب فائدہ: طب نبوی ہئیر آئل جلدی بیماریوں اور الرجی کیلئے نہایت لاجواب ہے پھوڑے پھنسیوں خارش پرانی سے پرانی حتیٰ کہ گھر بھر اس میں مبتلا ہو داد‘ ایگز یما اور الرجی وغیرہ کیلئے نہایت تجربہ شدہ ہے رات سوتے وقت پورے جسم پر لگائیں مرض زیادہ ہو تو صبح و شام لگائیں۔ترکیب استعمال: سر کے بالوں میں ہلکا ہلکا انگلی سے مساج کریں روزانہ ایسا کریں طب نبوی ہئیر آئل کے سائیڈ ایفیکٹ نہیںچھوٹے بڑے سب استعمال کر سکتے ہیں۔ قیمت:/- 300روپے علاوہ ڈاک خرچ طب نبوی انمول ہیئر آئل آپ طب نبوی ہئیر آئل اکیلا استعمال کر یں ما یوس نہیں ہو ں گے یقین جا نئیے۔ اس مبارک نام کی بدولت ہی آسمانوں سے صحت اور شفا کا پیغام آتا ہے۔ مزید صحت اور تندرستی کے حصول کے لیے ایک نئی حیرت انگیز ایجا د طب نبوی ہئیرپاﺅڈر جو کہ آملہ ، سکا کائی،ر یٹھا جیسی انمول نبوی جڑی بو ٹیو ں کے ساتھ مل کر تیارکر دہ آپ کے حسن میں قدرتی نکھار پیدا کر تا ہے۔ قیمتی نبا تا تی جو ہر کا امتزاج جوبالو ں کی بھر پور نگہداشت کر تا ہے ۔ خالص اور نبوی جڑی بو ٹیو ں کی بدولت مسامات میں بہت جلد سرائیت کر جا تا ہے۔ خشکی کو اندرونی طور پر ٹھیک کرتا ہے۔ سکر ی چند دنوں میں ختم ہو نا شروع ہو کر کچھ عرصہ استعمال کر نے سے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جا تی ہے۔ گرتے بالو ں اور سکٹرتے بال بالکل کھل جا تے ہیں بلکہ گرتے بالوں کی جگہ نئے بال اُگنے لگتے ہیں ۔ طب نبوی ہئیرپاﺅڈر بالوں کی جڑوں کو مضبوط کر تا ہے اور ان کی لمبائی میں اضافے کا سبب بنتا ہے۔ بالوں کے روکھے اور بھرُ بھُرے پن سے نجات دلا کر انہیں ریشم کی طرح نرم و ملائم اور سلکی کر تا ہے۔ طب نبوی ہئیر پوڈر بالو ں کی سیاہی کو برقر ار رکھتا ہے۔ اور دوشاخہ پن سے ممکن نجات اور بالوں کو الگ دیتاہے۔ کتنے لو گ اس کو استعمال کر کے نئی صحت اور نئی آرز و کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ۔ حتٰی کہ ایسے لو گ جو سر کے قدرتی حسن اور جمال سے محروم ہو گئے یا آہستہ آہستہ جھڑ جھڑکر خزاں زدہ ہو رہے ہیں اور بالوں کے اوپر نکھا ر میں بڑھاپا چھا رہا ہو وہ ہئیر پوڈر سے بھر پور فائدہ لیں اس آزمو دہ ٹانک سے بالو ں کو نئی زندگی دیں۔سر کے دانے، پھنسیا ں ،خا رش چھلکے ،جو ئیں ،لیکھیں ،ٹینشن دباﺅتناﺅاور کھچا ﺅ جیسے روگ دور کر نے کے لیے طب نبوی ہئیر پوڈر پر بھروسہ کیجئے۔اگر ہئیر آئل اور ہئیر پوڈر سے بظاہر نفع کم نظر آرہا ہے تو فوراً اندرونی علاج کی طر ف متوجہ ہو ں کیونکہ ہما را تجربہ اور بھروسہ ہے کہ ہئیر آئل او رہئیر پوڈر کبھی بھی نفع سے خا لی نہیں ۔نوٹ:۔ ہئیر آئل اور ہئیر پوڈر دونو ں ہی استعمال کر سکتے ہیں ۔ اگر مرض زیادہ ہو تو دونو ں کا استعمال نئی زندگی دیتا ہے ۔ اگر دونوں نہ کر یں تو ہئیر آئل کا نفع مکمل ہے اور ہئیر پوڈر کا نفع بھر پور ہے۔ طریقہ استعمال :۔ 2 چمچ منا سب پانی میںرات کو بھگو دیں ۔ صبح بالوں کی جڑوں میں لیپ کر یں ۔ کم از کم ایک گھنٹہ یا جتنا زیادہ وقت لیپ ہو گا اتنا زیادہ نفع ہو گا۔ اسکے بعد دھو لیںطب نبوی ہئیر آئل اور ہئیر پوڈر کا کمال گھنے خوبصورت اور مضبو ط بال ۔ قیمت فی پیکٹ 100/-روپے علاوہ ڈاک خرچ (دوا برائے دس یوم ) شفا حیرت سیرپ کھانسی،الرجی، دمہ،سانس کا پھولنا، مسلسل ریشہ بلغم۔ موجودہ دور کی آلودہ زندگی‘ آلودہ فضا اور آلودہ غذائیں ان امراض کی وجہ ہیں۔ کالج کے ایک ہاسٹل میں چند طلباءکو یہ مرض تھا وہ نہ رات کوسوتے اورنہ سونے دیتے ساری رات کھانستے اور بے چین ایسے حتیٰ کہ ا ن میں سے ایک طالب علم کا تو سال ضائع ہو گیا انہیں یہ سیرپ 2 چمچے‘ گرم پانی کے کپ میں گھول کر چائے کی طرح چسکی چسکی پلایا گیا دن میں ایسا 4 بار کیا گیا صرف چند خوراکوں سے حیرت انگیز نفع ہوا اور تمام طلباءتندرست ہو گئے۔ ایک بچہ لایا گیا جس کے بارے میں فیصلہ ہوچکا تھا کہ اسے ٹی بی ہو گئی ہے۔ وہ ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گیا تھا رنگ سیاہ اور جسم کمزور رات بھر بچہ کھانستا اور تھوڑا سا بلغم نکلتا۔ مایوس ہو کر ۸ ماہ بچے کو ٹی بی کا کورس کرایا گیا لیکن فائدہ نہ ہوا بچے کو اعتماد سے شفا حیرت سیرپ استعمال کرایا ایک چمچہ آدھے کپ گرم پانی میں گھول کر دن میں ۴ بار چند ہفتے مریض کے لئے کافی ثابت ہوئے۔ اور مریض تندرست ہو گیا۔ ایک شخص چند قدم نہیں اٹھا سکتا تھا‘ چند قدم اٹھا کر بیٹھ جاتا سانس پھول جاتا تھا۔ نہ معلوم کونسی ادویات استعمال کیں۔ حتیٰ کہ انہیلر (Inhaler) بھی استعمال ہوتا تھا اب تو وہ بھی کام کرنا چھوڑ گیا مریض ادویات سے الرجی ہو گیا تھا۔ اسے شفاءحیرت انگیز سیرپ استعمال کرایا گیا مریض تھوڑے عرصے میں تندرست ہو گیا۔بعض علاقے ایسے ہوتے ہیں جہاں پولن الرجی کی وجہ سے ہر شخص الرجی کا شکار ہوتا ہے مجھے ایسے کئی مریض ملے حتیٰ کہ ایک مریض تقریبا تین سو بار چھینکتا تھا۔ جسم اور دماغ خالی ہو گیا تھا وہ کسی کام کا نہیں رہا تھا مایوسی کے سائے منڈلا رہے تھے۔ آخر کار کسی نے اسے یہ حیرت انگیز سیرپ استعمال کرنے کو دیا۔وہ چونکہ ادویات سے بددل ہو چکا تھا اور لاچار بھی اور مایوس تھا اس نے صرف چند خوراکیں کسی کے اصرار پر استعمال کیں اسے کچھ امید نظر آئی تو اس نے یہ سیرپ مزید استعمال کیا اور روز بروز ایسا فائدہ ہو ا کہ آس و امید کا دن نکل آیا اندھیری رات ختم ہو گئی۔ دمے الرجی کے پرانے سے پرانے مریض جب سیرپ استعمال کرتے ہیں تو نہایت مطمئن ہو جاتے ہیں۔حتی ٰ کہ بڑی قیمتی ادویات سے بھی نجات مل جاتی ہے۔ ترکیب استعمال:۲ چمچہ گرم پانی کے کپ میں گھول کر چائے کی طرح دن میں ۴ بار بچوں کی مقدار آدھی کر دیں۔ یعنی ایک چمچہ۔ قیمت فی بوتل 100روپیہ علاوہ ڈاک خرچ(دوا برائے دس یو م ) جوہر شفا مدینہ سوائے موت کے ہر مرض کا علاج ایک ایسے شفاءبخش مرکب کی پیشکش جس کا انتخاب بیشتر نبوی بوٹیوں سے کیا گیا۔ وہ جو سالہا سال کی آزمائش نے اسے خود گارنٹی اور کسوٹی بنادیا ہے۔ جس کے ایک بار کے استعمال نے ہر شخص کو اس کا گرویدہ بنادیا ہے۔جب بھی ہم اس دوا کے فوائد بیان کرنے بیٹھیں اور اگر مکمل فوائد سے آگاہ کردیں تو آپ شاید یقین نہ کریں۔ آخر یہ اتنے فوائد کیوں نہ ہوں اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ جب بھی ہم نبوی دواﺅں پر بھروسہ کے ساتھ یعنی سوائے موت کے ہر مرض کا علاج!!! پھر کیوں نہ ہم یہ دعویٰ کریں کہ یہ ڈھیر سارے امراض میں اتنی تیزی سے اثر پذیر ہے کہ بڑی بڑی قیمتی ادویات وہاں ناکام ہوجاتی ہیں جہاں یہ دوا کام کرتی ہے۔اگر آپ مزید کچھ توجہ فرمائیں تو اس کے مختصر فوائد ہم بتائے دیتے ہیں۔ یہ گھر بھر کی ضرورت ہے، جی ہاں! اس وقت جب گھر کے کسی فرد کو معدے میں گیس تبخیر ہو، کھانا کھانے کے بعد معدے میں افزائشِ ریح کو روکتا ہے۔ پیدا شدہ ریح کو تحلیل کرکے خارج کرتا ہے، آنتوں کی خشکی کو ختم کرتا ہے اور ان میں طبعی تری پیدا کرتا ہے۔ کھانے کو جزوِ بدن بناتا ہے اور غذا کو ہضم کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں۔معدے کی مشکلات کی خاص دوا:۔ معدے میں ہروقت آوازیں آنا، معدہ اور پیٹ میں جگہ جگہ درد ہونا۔ اپھارہ، پیٹ کا تن جانا اور پھول جانا، بد ہضمی۔ ان امراض میں بہت ہی زیادہ مفید نتائج ہیں اور جوہر شفاءمدینہ نے ان تمام امراض میں اہم کردار ادا کیا ہے۔جگر کی تکالیف میں فےصلہ کن شفا: جب جگر کا نظام خراب ہو، کھایا پیا ہضم نہ ہو نہ ہی جزو بدن بنے، جسم پر ورم ہو، رنگ پیلا ہو اور زردی مائل ہو، کوئی دوا کارگر نہ ہو، خشکی جسم میں از حد ہو اور جسم آہستہ آہستہ پھول رہا ہو۔ ایسے تمام امراض کے لئے جوہر شفاءمدینہ کا کچھ عرصہ استعمال نئی زندگی اور شادابی لاتا ہے ایک محبوب اور سریع الاثر مرکب: ۔بار بار کے تجربات میں یہ بات آئی ہے کہ جب دل معدہ اور جگر کی بیماریوں نے مریض کو دےگر بیماریوں میں مبتلا کردیا ہو جہاں ایک مرض کا علاج ہو دےگر کئی اور بیماریاں شروع ہوجائیں وہاں صرف نبوی نسخہ کارگر رہا ہے۔ اور خواتین مردوں جوانوں اور بچوں میں یکساں مفید و موثر جانا گیا ہے۔ ایک بار ضرور آزمائیں مایوس نہیں کرے گا۔جب ہر تدبیر کارگر نہ ہو: مسوڑھوں سے مسلسل خون اور پیپ، گلے کی ہر وقت انفیکشن، دماغ پر مسلسل بوجھ، کان اکثر بند رہیں پھر ان کے اثرات سے نظر کمزور یادداشت کمزور ہونا شروع ہو اور زندگی کے معمولات میں خلل واقع ہو۔ ایسے دور میں جوہر شفاءمدینہ کا مستقل اور کچھ عرصہ استعمال ان کھوئی ہوئی قوتوں کو بحال کردے گا۔دل کے امراض میں طاقتور عمل: ۔ہائی بلڈ پریشر، دل کے والو کا بند ہونا یا دل کی کسی شریان کا بلاک یا بند ہونا، دل کی دھڑکن کی تیزی، سانس پھولنا، سےڑھیاں بمشکل چڑھنا، پھر ایسے لوگ جو ہاضمے کے مرکبات میں نمک کی شکایت کرتے ہیں تو یہ مرکب نمک سے بالکل پاک ہے۔ بڑھے ہوئے بلڈ پریشر کو کم اور مزید نہیں بڑھنے دیتا۔ جوہر شفاءمدینہ ایک خاص مکمل دل کا کورس ہے۔خوشیوں کا خزانہ: ایک دفعہ ایک مریض کو دائمی بواسیر تھی اس نے آزمائی تو بواسیر، معدے کی گیس تبخیر اور بد ہضمی ختم ہوئی تو بے ساختہ اس کے منہ سے نکلا کہ مجھے تو خوشیوں اور راحتوں کا خزانہ ملا ہی اب ہے۔ایک فطری شفا بخش تجربہ:جب اس دوا کو شروع کیا تو معلوم نہ تھا کہ اس کے اتنے فوائد مزید ہوسکتے ہیں۔ پھر خود لوگوں نے بتائے۔ ایک مریض نے بتایا کہ میرے مثانے کے غدود پھولے ہوئے تھے اور پراسٹیٹ گلینڈ کا آپریشن بتاتے تھے چونکہ بار بار پیشاب آتا تھا۔ میں نے اس دوا کو چند ماہ استعمال کیا تو زندگی بھر کے لئے راحت مل گئی۔ اب رات کو پیشاب کرکے سوتا ہوں، صبح اٹھ کر کرتا ہوں۔تلوار سے زیادہ تیز اثر: میرے پاس سینے اور پھیپھڑے کے مریض بے شمار آئے اور سب نے یہ تجربہ بتایا کہ ریشہ بلغم اور سانس کی الرجی، دائمی دمہ کھانسی، سانس ڈوب جانا، کمزوری بے طاقتی کے لئے جب جوہر شفاءمدینہ استعمال کی تو حیرت انگیز طور پر جسم میں تبدیلی آنا شروع ہوئی اور جسم بالکل تندرست ہوگیا۔بے گمان تجربات: نوجوانوں میں اس کے تجربات کبھی گمان میں نہیں تھے لیکن سالہا سال کے تجربات کے بعد پتہ چلا کہ یہ دوا، نوجوان نسل کی مخصوص بیماریوں اور عوارض کے لئے بہت لاجواب اثرات اور تجربات رکھتی ہے۔ پھر جب نوجوان کو مستقل استعمال کروایا گیا تو پتہ چلا کہ یہ کوئی عجیب و غریب چیز ہے۔دل کی زندگی چہرے کی مسرت:ایسی لا علاج خواتین جن کے چہرے پر غیر ضروری بال تھے، چھائیاں تھیں اور کیل دانے مہاسے تھے جب انہوں نے یہ نسخہ توجہ سے یکسوئی اور مستقل اعتماد سے استعمال کیا تو نبوی جڑی بوٹیوں نے مایوس نہ کیا اور تھوڑے عرصے میں دل کی زندگی اور چہرے کی مسرت لوٹ آئی۔خواتین کے مخصوص امراض کا تیر بہدف علاج: لیکوریا، عفونتی پانی، اندرونی ورم، دباﺅ اور بوجھ پڑنا، ایام میں تکلیف اور بے قاعدگی جب خواتین نے جوہر شفاءمدینہ استعمال کرنا شروع کیا تو یہ امراض مکمل طور پر ختم ہوگئے اور اطمینان میسر ہوا۔جسم کی کمزوری اور بدخوابی کا نافع تریاق: جن لوگوں میں خون کی کمی ہو، سرخ ذرات کم ہوں، ہیموگلوبن کم ہو، جسم مردہ، بے جان ہو یا پھر رات کو برے برے خواب آتے ہوں یا نیند میسر نہ ہو ایسے تمام مریضوں کے لئے جوہر شفاءنہایت موثر پائی گئی اور مریضوں نے استعمال کیا تو تسلی پائی۔ہیپا ٹائٹس کا مکمل خاتمہ: جہاں 700 روپے کا روزانہ انجکشن اور 13000 روپے کے ہر ہفتے بعد انجکشن لگتے ہیں وہ مریض اس دوا کو کچھ عرصہ استعمال کرکے جب ٹیسٹ کراتے ہیں تو لاجواب رزلٹ ملتے ہیں۔ کتنے بے شمار مریض اس جوہر شفاءمدینہ سے مزید لوگوں کو روشناس کرا رہے ہیں کہ ہمیں نئی زندگی کی نوید اسی دوا سے ملی ہے۔ایک پُرکیف تجربہ: جب پرانے بخار بگڑ جائیں اور بخار جان نہ چھوڑ رہا ہو اس کا تجربہ واقعی پر کیف تھا۔ مریض کسی بھی عمر کا ہو ہر حال میں فائدہ ہوا ہے۔ایک ایمان افروز واقعہ: ایک خاتون کے نو بچے ہیں میاں کا کاروبار اتنا اچھا نہیں۔ قدرت خدا کی روز کوئی نہ کوئی بچہ بیمار علاج کر، کر کے آخرکار مقروض ہوگئے۔ انہیں بچوں کے جملہ امراض میں جوہر شفاءمدینہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ۔ خاتون کے بچوں کو معدے کے امراض الٹی قے دست کھانسی نزلہ زکام بخار اور دےگر امراض میں چٹکی چٹکی جوہر شفاءمدینہ دن میں کئی بار دیا تو بچے تندرست ہوگئے۔ خود ہی کہنے لگی اب اتنی فرصت ہوگئی ہے کہ نماز اور اعمال کی بھی خوب پابندی ہوتی ہے۔ایک طاقتور پیش قدمی: یہ زیادہ عرصہ کی بات نہیں چند روز کا واقعہ ہے کہ ایک مریض کے گردے فیل ہوگئے اس نے واش کروائے لیکن مرض بڑھتا گیا اسے کچھ معدے کی تکلیف تھی اس معدے کی تکلیف کے لئے یہ دوا کھائی تو فائدہ ہوا اور ادھر گردوں میں فائدہ ہوا۔ وہ حیران ہوا اس نے یہ دوائی مستقل کھانا شروع کردی۔ آہستہ آہستہ گردوں کے واش کرانے کا وقفہ بڑھتا گیا آخرکار گردے اپنی اصلی حالت پر آگئے۔ پھر اس مریض نے دوسروں کو بتایا کہ جب کئی مریض تندرست ہوگئے تو مجھے دوا کا پتہ چلا کہ اس دوا کا یہ فائدہ بھی ہے۔ایک صالح خاتون کی وصیت: عرض یہ ہے کہ ایک زمیندار گھرانے کی خاتون مستقل دوا کو استعمال کرتی تھیں اور عمر رسیدہ تھیں۔ بہت عرصہ تشریف نہیں لائیں۔ آخر ایک دن ان کی اولاد ایک وصیت نامہ لائی جس میں ایک بات یہ بھی تھی کہ جوہر شفاءمدینہ کو ہمیشہ گھر میں رکھنا کیونکہ نبوی جڑی بوٹیوں کی برکت میں نے اس دوا میں دیکھی ہے۔ میں نے جوڑوں کے درد گیس تبخیر بادی سینے کی جلن، زبان کے چھالے، کولیسٹرول کا بڑھنا، نیند کی خرابی حتیٰ کہ معدے اور آنتوں کے زخم، الرجی اور جلدی بیماریوں میں اسے خود اور اپنے دےگر احباب میں مفید پایا۔ لہٰذا اسے گھر میں ہر وقت رکھنا بہت ضروری ہے۔قوت کا خزانہ: ایسے لوگ جو ہر وقت پٹھوں میں درد، بے طاقتی کی شکایت کرتے ہیں یا پھر بلڈ پریشر ہائی یا لو ہونے پر پریشان ہیں، کھایا پیا ہضم اور جزو بدن نہیں بنتا۔ جسم روز بروز کمزوری اور نڈھالی کی طرف مائل تھے ایسے لوگوں کے لئے یہ قوت کا خزانہ ہے۔ جو بچے کھانا نہیں کھاتے تر و تازہ نہیں رہتے، ج�
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 144 reviews.