والدہ کی خطرناک بیماری دور
والدہ جگر کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں۔جگر نے خون بنانا بند کر دیا تھا۔ تسبیح خانہ لاہور میں زمزم کےمبارک کولروں سے متبرک پانی لیا، والدہ کو استعمال کروارہی ہوں، وہ حیرن کن طورپر شفایاب ہو رہی ہیں۔(زرناب ، فیصل آباد )
نظربد کے اثرات زائل
السلام علیکم!اللہ نے اچھی شکل و صورت دی ہے لیکن نظر بد نے ستیا ناس کر دیا تھا، کوئی نہ کوئی بیماری جکڑے رکھتی تھی، تسبیح خانہ سے آب زمزم کے کولروں کا متبرک پانی لے کر استعمال کرنے سے جسم بیماریوں سے پاک ہو رہا ہے۔ (امبر، لاہور)
تسبیح خانہ لاہور میں زمزم کے کولروں میں شفائیہ پانی روزانہ صبح سے شام تک موجود ہیں‘جس کے حلق سے قطرہ اترا بیماریاں‘ آسیب‘نظر بد‘ مشکلات دور ۔11 شفائیہ پانی درج ذیل ہیں۔
1۔موئے مبارکﷺ کا مس شدہ پانی۔ 2۔آب زمزم ۔ 3۔بارش کا عمل شدہ ۔4۔حضرت ایوبؑ کے کنویں کا پانی۔ 5۔حضرت عثمان غنی ؓ کےکنویں کا پانی۔ 6۔سفر عراق میں اہل بیت و صحابہؓو اولیاءؒ کے مزارات پر لکھےتعویذات کا پانی۔ 7۔نبی کریمﷺ کوجس کنویں سے غسل دیا گیا۔8۔ حضرت یوسف ؑ کے کنویں کا پانی۔9۔ حضرت موسٰی کے چشمہ کا پانی۔ 10۔ماہ رمضان تسبیح خانہ میں روحانی اعمال کا دم شدہ پانی۔
11۔ زمزم کے کولروں میں ڈالے گئے طاقتور تعویذات کا پانی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں