محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم!میرے ایک جاننے والے ہیں وہ ایک تعلیمی ادارہ کے منتظم ہیں۔ عبقری رسالہ پڑھتے ہیں اور آپ سے عقیدت رکھتے ہیں۔ ایک بار مجھ سے عبقری دواخانہ کی اکسیر البدن منگوائی اور چند دن کے بعد کہنے لگے اکسیر البدن کی مزید ڈبیاں لا دیں‘ انہوں نے اکسیر البدن کی بہت تعریف کی اور ان کے الفاظ تھے جو دبلے پتلے اور کمزور افراد ہیں ان کے لئے عبقری کی اکسیر البدن سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ انہوں نے بتایا عام طور پر جسم فربہ کرنے اور طاقت کی جتنی ادویات ہوتی ہیں ان کے اتنے نقصان اور منفی اثرات ہیں کہ انسان کی صحت بننے کے بجائے تباہ و برباد ہو جاتی ہے لیکن عبقری دواخانہ کی اکسیر البدن اتنی ہی کامیاب اور بہترین دوا ہے۔ طالب علموں کو استعمال کرواتا ہوں‘ بہترین نتائج ملتے ہیں، صحت اچھی اور لاجواب ہو جاتی ہے۔ یہ دوا حیرت انگیز طور پر اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتی ہے اور غدودوں کے افعال کو بہتر بنا کر جسم کو صحت مند اور تندرست بناتی ہے ۔
ایک بار میرے پاس ایک لڑکا آیا‘ مجھ سے کہنے لگا میں یونیورسٹی میں پڑھتا ہوں‘ میری صحت آپ کے سامنے ہے۔ جماعت میں‘ دوستوں میں بلکہ کسی بھی پروگرام میں شمولیت ہوتی ہے تو سب میرا مذاق بناتے ہیں۔یہاں تک کہ کچھ لڑکے مجھے نشئی کہہ کر بھی پکارتے ہیں۔لیکن میں کبھی ایسی چیزوں کے قریب بھی نہیں بھٹکا۔ میں نے اسےچند ڈبیاں اکسیر البدن کی استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ وہ دو ڈبیاں استعمال کرنے کے بعد آیا تو حیران تھا اتنا تندرست اورصحت مند ہو گیاہوں جو میرا خواب تھا۔( عبدالرزاق‘ فیصل آباد)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں