محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کئی سالوں سے رسالہ عبقری کا قاری ہوں، یہ بہت مفید طبی و روحانی معلومات کا مجموعہ ہے۔ عبقری دواخانہ کی ادویات میں معجزانہ اثرات کا کئی بار مشاہدہ کر چکا ہوں ۔ایک مرتبہ میری بیٹی بیمار ہو گئی اسے اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کروائی گئیں۔ ان کا سائیڈ ایفیکٹ ہو گیا اور بیٹی کے جسم پر زخم بن گئے، سر میں خشکی ، پورے جسم کی جلد پر خشکی ،بچی کی حالت بہت خراب ہو گئی ۔اب اس کی جلد کے لئے سکن ڈاکٹرز کے پاس لے جایا گیا، انہوں نے بھی کریمیں اور ٹیوبیں لگانے کے لئے دیں ۔لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا اوربچی کی جلد بہت خراب ہو رہی تھی۔ میری اہلیہ بہت پریشان ہو گئی ۔ میں نے دو نفل حاجت کے پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا کی، اللہ نے میرے دل میں ڈالا میں نے عبقری کی مرہم سکون لا کر تیل میں ملا کر جسم پر لگائی ۔ مرہم سکون صرف ایک یا دو ن لگانے سے ہی بچی کی جلد ٹھیک ہو گئی ۔ یہ ایک بار ایسا نہیں ہوا بلکہ عبقری کی ادویات کا کمال میں نے پہلے بھی کئی بار دیکھا ہے اس سے فوراً اثر ہوتا ہے، ہمارے گمان میں بھی نہیں ہوتا کہ اس سے اتنا جلدی اثر ہو گااور مکمل شفاء مل جائے گی ۔مرہم سکون کی وہ ڈبیہ اب بھی گھر میں پڑی ہوئی ہے، کسی کو کوئی رگڑ یا چوٹ لگے تو اس کو مرہم سکون لگانے سے فوراً آرام ملتا ہے اور نہ ہی زخم کا نشان باقی رہتا ہے ۔ بیٹی کے جسم پر بھی زخم ٹھیک ہونے کے بعد نام و نشان باقی نہیں رہا۔ اب تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی مسئلے کے لئے عبقری دواخانہ سے رجوع کیا جائے اس میں جیب کی بھی بچت ہے اور صحت کی بھی۔(محمد حارث، لاہور)
محترم حضرت حکیم صاحب السلا علیکم! میں کئی سالوں سے رسالہ عبقری کا قاری ہوں، یہ بہت مفید طبی و روحانی معلومات کا مجموعہ ہے۔ عبقری دواخانہ کی ادویات میں معجزانہ اثرات کا کئی بار مشاہدہ کر چکا ہوں ۔ایک مرتبہ میری بیٹی بیمار ہو گئی اسے اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال کروائی گئیں۔ ان کا سائیڈ ایفیکٹ ہو گیا اور بیٹی کے جسم پر زخم بن گئے، سر میں خشکی ، پورے جسم کی جلد پر خشکی ،بچی کی حالت بہت خراب ہو گئی ۔اب اس کی جلد کے لئے سکن ڈاکٹرز کے پاس لے جایا گیا، انہوں نے بھی کریمیں اور ٹیوبیں لگانے کے لئے دیں ۔لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہ پڑا اوربچی کی جلد بہت خراب ہو رہی تھی۔ میری اہلیہ بہت پریشان ہو گئی ۔ میں نے دو نفل حاجت کے پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا کی، اللہ نے میرے دل میں ڈالا میں نے عبقری کی مرہم سکون لا کر تیل میں ملا کر جسم پر لگائی ۔ مرہم سکون صرف ایک یا دو ن لگانے سے ہی بچی کی جلد ٹھیک ہو گئی ۔ یہ ایک بار ایسا نہیں ہوا بلکہ عبقری کی ادویات کا کمال میں نے پہلے بھی کئی بار دیکھا ہے اس سے فوراً اثر ہوتا ہے، ہمارے گمان میں بھی نہیں ہوتا کہ اس سے اتنا جلدی اثر ہو گااور مکمل شفاء مل جائے گی ۔مرہم سکون کی وہ ڈبیہ اب بھی گھر میں پڑی ہوئی ہے، کسی کو کوئی رگڑ یا چوٹ لگے تو اس کو مرہم سکون لگانے سے فوراً آرام ملتا ہے اور نہ ہی زخم کا نشان باقی رہتا ہے ۔ بیٹی کے جسم پر بھی زخم ٹھیک ہونے کے بعد نام و نشان باقی نہیں رہا۔ اب تو میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی مسئلے کے لئے عبقری دواخانہ سے رجوع کیا جائے اس میں جیب کی بھی بچت ہے اور صحت کی بھی۔(محمد حارث، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں