Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

اکتوبرکے سولات

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

1) محترم قارئین السلام علیکم!  مجھے سات سال سے ایک بیماری ہے جس کا ڈاکٹر وںکے پاس کوئی علاج نہیں ہے۔ میری بڑی آنت میں السر ہے۔ بڑا پیشاب کنٹرول نہیں ہوتا، کپڑوں میں ہی نکل جاتا ہے اور اجابت کے ساتھ خون بھی آتا ہے۔ دن میں 8،9 بار اجابت ہوتی ہے۔میری حالت بہت خراب ہے ‘بہت علاج کے باوجود آرام نہیں آیا ۔ مہربانی فرما کر میرے لئے کوئی دوائی بتائیے جس سے میری آنت کا مسئلہ ٹھیک ہو جائے۔ سات سال سے مجھے یہ تکلیف ہے۔( اسد حفیظ۔ اٹک)

2) قارئین السلام علیکم ! مجھے کچھ عرصے سے عرق النساء کی تکلیف ہے۔ ٹانگ میں بہت درد رہتا ہے‘ درد کی وجہ سے نہ زیادہ دیر بیٹھ سکتی ہوں اور نہ زیادہ دیر کھڑی ہو سکتی ہوں‘ ہر وقت بے چین رہتی ہوں۔ اگرکسی کے پاس عرق النساء کے لئے مجرب نسخہ ہے تو عبقری رسالہ کے’’ قارئین پوچھیں اور قارئین بتائیں‘‘ سلسلے میں شائع کروا دیں ۔(نجمہ گلزار۔ ملتان)

3) شادی کو تقریباً گیارہ سال ہو چکے ہیں لیکن اولاد نہیں  ہوئی‘ ایک لیڈی ڈاکٹر نے میری اہلیہ میں مسئلہ بتایا اور دوسری ڈاکٹر نے کہا ہےکہ کوئی مسئلہ نہیں ہے رپورٹ بالکل نارمل ہے ۔ براہ مہربانی عورتوں کے بانجھ پن کو ختم کرنے کے لئے کوئی مجرب نسخہ بتا دیں۔ ( م،س ۔ کراچی)

4) خاص ایام میں بے قاعدگی کی وجہ سے بہت پریشان ہوں‘ دیر سے ‘ رک رک کر اوربہت کم ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی بیماریوں میں مبتلا ہو چکی ہوں۔ چہرے پر بال     آ رہے ہیں اور سارا چہرہ دانوں سے بھرا ہوا ہے جسم کی رنگت بھی خراب ہو چکی ہے۔ ان سب بیماریوں کی اصل وجہ ایام کی بے قاعدگی ہے۔کئی ادویات استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ جس بہن کو اس کا علاج معلوم ہو وہ ضرور لکھیں ۔(ص ،ط۔ لا ہور)

 

1) محترم قارئین السلام علیکم!  مجھے سات سال سے ایک بیماری ہے جس کا ڈاکٹر وںکے پاس کوئی علاج نہیں ہے۔ میری بڑی آنت میں السر ہے۔ بڑا پیشاب کنٹرول نہیں ہوتا، کپڑوں میں ہی نکل جاتا ہے اور اجابت کے ساتھ خون بھی آتا ہے۔ دن میں 8،9 بار اجابت ہوتی ہے۔میری حالت بہت خراب ہے ‘بہت علاج کے باوجود آرام نہیں آیا ۔ مہربانی فرما کر میرے لئے کوئی دوائی بتائیے جس سے میری آنت کا مسئلہ ٹھیک ہو جائے۔ سات سال سے مجھے یہ تکلیف ہے۔( اسد حفیظ۔ اٹک)2) قارئین السلام علیکم ! مجھے کچھ عرصے سے عرق النساء کی تکلیف ہے۔ ٹانگ میں بہت درد رہتا ہے‘ درد کی وجہ سے نہ زیادہ دیر بیٹھ سکتی ہوں اور نہ زیادہ دیر کھڑی ہو سکتی ہوں‘ ہر وقت بے چین رہتی ہوں۔ اگرکسی کے پاس عرق النساء کے لئے مجرب نسخہ ہے تو عبقری رسالہ کے’’ قارئین پوچھیں اور قارئین بتائیں‘‘ سلسلے میں شائع کروا دیں ۔(نجمہ گلزار۔ ملتان)3) شادی کو تقریباً گیارہ سال ہو چکے ہیں لیکن اولاد نہیں  ہوئی‘ ایک لیڈی ڈاکٹر نے میری اہلیہ میں مسئلہ بتایا اور دوسری ڈاکٹر نے کہا ہےکہ کوئی مسئلہ نہیں ہے رپورٹ بالکل نارمل ہے ۔ براہ مہربانی عورتوں کے بانجھ پن کو ختم کرنے کے لئے کوئی مجرب نسخہ بتا دیں۔ ( م،س ۔ کراچی)4) خاص ایام میں بے قاعدگی کی وجہ سے بہت پریشان ہوں‘ دیر سے ‘ رک رک کر اوربہت کم ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی بیماریوں میں مبتلا ہو چکی ہوں۔ چہرے پر بال     آ رہے ہیں اور سارا چہرہ دانوں سے بھرا ہوا ہے جسم کی رنگت بھی خراب ہو چکی ہے۔ ان سب بیماریوں کی اصل وجہ ایام کی بے قاعدگی ہے۔کئی ادویات استعمال کر کے دیکھ لیں لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ جس بہن کو اس کا علاج معلوم ہو وہ ضرور لکھیں ۔(ص ،ط۔ لا ہور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 719 reviews.