محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کا تعارف ہمیں اس طرح ہوا کہ میری والدہ کی طبیعت بہت خراب تھی‘ ان کو اکثر سانس کی تنگی ہو جاتی ‘ سانس لینا مشکل ہو جاتا اوران کی حالت غیر ہو جاتی تھی ۔ہسپتال لے جاتے جہاں آکسیجن لگاتے ‘انجیکشن وغیرہ لگتے تو کچھ دیر بعد سکون ہو جاتا۔ان کے لئے چلنا پھرنا بھی دشوار ہو چکا تھا‘ہم دل کے ڈاکٹر کے پاس جانے کا سوچ رہے تھےتو مجھے ایک دوست نے عبقری دواخانہ کا بتایا کہ ایک بار وہاں سے علاج کروائیں ۔ہم نے آپ کے اسسٹنٹ صاحب سے ملاقا ت کی اور ان سے مشورہ کیا‘ انہوںنے عبقری دواخانہ کا دلان سیرپ( پرانانام: دل شفاء سیرپ) لکھ کر دیا۔ دو بوتلیں استعمال کر کے دوبارہ چیک کروانے کو کہا ۔ ہم دو بوتلیں لے گئے اوراستعمال کے بعد اس کے جادوئی اثرات دیکھ کر حیران رہ گئے‘ والدہ ایسے صحت یاب ہوئیں کہ جیسے کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں۔بس اس کے بعد سے ہمارا عبقری پر ایسااعتماد بنا کہ گھر میں کسی کوکوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے تو ہم عبقری کی ادویات میں سے اس مسئلے کاحل تلاش کرتے ہیں جس سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ ہمیں ہر مسئلے کا حل عبقری سے ہی مل جاتا ہے۔ دل کی نالیوں کے بند ہو جانے اور دل کی کمزوری کے لئے دلان سیرپ حیرت انگیز طور پر کام کرتا ہے۔ میری والدہ کے علاوہ کئی دل کےمریضوں کو دلان سیرپ استعمال کروایا اور انہیں بے حد فائدہ ہوا۔( امیرحمزہ، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں