Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

بد ہضمی کی اذیت! کھانا کھانابھی محال ہو گیا

ماہنامہ عبقری - مئی 2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے صحت کے مسائل تھے۔ سینے میں جلن‘ تیزابیت‘ گیس تبخیر اور ہاضمے کی پریشانی تھی۔عبقری کے اصلا ح معدہ و جگر پیکج کے استعمال سے میرے یہ تمام مسائل حل ہو گئے اور جسم تندرست ہو گیا۔میرے ایک دوست کو بھی کافی عرصے سے ہاضمے کی شکایت تھی۔ حتی کہ وہ کہتا تھا کہ دل چاہتا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد مر جائوں۔کہنے لگا کہ زندہ رہنے کے لئے کھانا ضروری ہے میں اسی مجبوری کے تحت کھانا کھاتا ہوں۔ جب بھی کھانا کھائوں تو اتنی جلن اور بوجھل پن محسو س ہوتا ہے جس کاکوئی اندازہ نہیں لگا سکتا۔ اسی حالت کے پیش نظر موت کا خیال آنے لگتا ہے۔ جب اس دوست کی اتنی بری حالت دیکھی تو اسے بھی عبقری دواخانہ کے اصلاح معدہ و جگر پیکج کی افادیت بتائی اور اپنے ذاتی تجربے کے بارے میں بتایا ۔ان کو میری بات سے تسلی ہوئی انہوں نے دوائی استعمال کرنا شروع کردی تقریباً چار پیکج کھانے کے بعد کہنے لگے مجھے ایسا لگتا ہے جیسے مجھے کبھی کوئی مسئلہ تھا ہی نہیں‘ اب میں ایسے فٹ ہوں کہ کھانا کھاتا ہوں اور تھوڑی دیر میں بہترین ہضم ہو تا ہے اور خوب بھوک لگتی ہے‘ کھایا پیا جزو بدن بنتا ہے، صحت دن بدن قابل رشک ہوتی جا رہی ہے۔ (وقار عظیم ، گوجرہ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 607 reviews.