شیخ الوظائف کو پرانی چیزیں اور ورثہ کو محفوظ کرنے کاسچا جذبہ ہے۔محبت کرنے والوں کے پاس اگر لکڑی کی ریڑھی جس کے پہیے بھی لکڑی کے ہوتے ہیں‘اس کے علاوہ انوکھی پرانی چیزیںکتابیں (سیلبس اور نصابی نہ ہوں)برتن‘ نقش و نگار پرانے دروازے‘ کھڑکیاں‘ شیڈ‘ (اسلحہ جو پرانا اور قابل استعمال نہ ہو)‘ لکڑی‘ تانبے‘ کانسی‘ چمڑے کی بنی ہوئی کوئی بھی پرانی چیز جو آپ کے استعمال میں نہ ہو‘ الیکٹرانکس کی پرانی چیزیں حتیٰ کہ کسی بھی قسم کی سالوں یا صدیوں پرانے سکے‘ اینٹیں‘ ٹائلیں وغیرہ ہوں تو شیخ الوظائف کو ہدیہ کی نیت سے تسبیح خانہ لاہور میں بحفاظت با امان پہنچائیں اور دل کی گہرائیوں سے دعائیں لیں۔نیز بڑی ہستیوں سے منسوب تبرکات یا آثار قدیمہ کا کوئی تحفہ بھی قبول کیا جائے گا۔ایسے مخلصین کو قرعہ اندازی کےذریعے شیخ الوظائف کے آٹو گراف خاص نصیحت کے ساتھ اور دستخط شدہ تین کتب دی جائیں گی۔ نوٹ: ایجنسی ہولڈر کو ہر گز نہ دیں۔(ادارہ عبقری)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں