Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

حضرت شفیق بن ابراہیم بلخیؒ کے قرآنی وظائف

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

مقدمہ میں کامیابی کے لئے

اگر کوئی بے قصور شخص مقدمہ میں کامیابی کے لئے روزانہ کسی بھی فرض نماز کے بعد 123 مرتبہ یہ آیت پڑھیں تو بہت جلد اس مقدمہ سے خلاصی مل جائے گی‘ا ن شاءاللہ۔ حق پر ہو تو پڑھے، ناحق پڑھنے والا خود مصیبت میں گرفتار ہو سکتا ہے۔آیت یہ ہے۔وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ - اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔(سورۃ الاسراء‘81)

اولادِ نرینہ کرنے کے لئے

کسی کے ہاں اولادِ نرینہ نہیں ہے تو حمل ٹھہرتے ہی 9مہینے تک  41 مرتبہ روزانہ یہ آیت پڑھیے۔ رزق کی تنگی دُور کرنے کیلئے بھی اس دعا کو روزانہ 7مرتبہ پڑھا جائے۔اس عمل کی برکت سے اولاد نرینہ نصیب ہو گی اور رزق کی تنگی بھی ختم ہو گی۔وَ یُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًا۔ (سورئہ نوح ‘12)

جادو وغیرہ کا اثر ختم کرنے کیلئے

اگر کسی کو شبہ ہو کہ اس پر جادو کیا گیا ہے یا علامتیں محسوس ہو رہی ہوں تو جادو کے اثر کو ختم کیلئے 11 دن تک 100 مرتبہ یہ آیت پڑھ کر اپنے اوپر پھونکیں اور کسی پر شک ہو تو اس پر پڑھ کر پھونکیں اس دعا کے دوران کوئی دوسرا عمل نہ پڑھیں۔جادو کے اثرات سے حفاظت رہے گی اور اگر کسی نے جادو کیا ہوا تو وہ بھی ان شاءاللہ ختم ہو جائے گا۔

قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى۔وَ اَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْا-اِنَّمَا صَنَعُوْا كَیْدُ سٰحِرٍ-وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى۔ (سورہ طہ، 69-68)

کُند ذہن بچے کیلئے

کُند ذہن بچے کو یا طالبِ علم کو درج ذیل آیت 21 مرتبہ پانی پر دَم کر کے روزانہ پلائیں۔ ان شاء اللہ اس کی برکت سے یادداشت بہتر اور حافظہ تیز ہو جائے گا۔

وَ عَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ-وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا۔ (سورئہ نساء‘113)

عمر وحج کی خواہش پوری

اگر کسی کو حج و عمرہ پر جانے کی طلب ہو اور کوئی وسیلہ جانے کا نہ ہو تو کثرت سے اس آیت کا ورد کریں اس وقت تک جب تک اُمید کی کرن نہ مل جائے۔ان شاءاللہ اس قرآنی آیت کی برکت سے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔آیت یہ ہے۔لَقَدْ صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ- لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِیْنَ-مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَكُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ-لَا تَخَافُوْنَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِكَ فَتْحًا قَرِیْبًا۔(سورہ فتح،27)

پُر نور چہرہ اور قلب نورانی

دل میں اور چہرے پر نور پیدا کرنے کیلئے روزانہ ایک مرتبہ  درج ذیل آیات اپنے اوپر پڑھ کر پھونکیں۔ان شاءاللہ چہرہ پُر نور اور دل میں نورانیت پیدا ہو گی۔

اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ-مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِیْهَا مِصْبَاحٌ-اَلْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَةٍ-اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍۙ-یَّكَادُ زَیْتُهَا یُضِیْٓءُ وَ لَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ-نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ یَهْدِی اللّٰهُ لِنُوْرِهٖ مَنْ یَّشَآءُ-وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ-وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ(سورئہ نور‘35)

بیماری کا علاج

اگر کوئی بچہ یا شخص بیمار ہو یا کمزور ہو یا سوکھتا چلا جا رہا ہو اور بظاہر کوئی بیماری نظر نہ آتی ہو تو اوّل و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر 21 دن تک 41 مرتبہ اس آیت کو پڑھے۔ان شاءاللہ شفاء نصیب ہو گی۔

وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِۚ-یَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَیْثُ یَشَآءُ-نُصِیْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ وَ لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ۔ (سورئہ یوسف‘ 56)

 

مقدمہ میں کامیابی کے لئےاگر کوئی بے قصور شخص مقدمہ میں کامیابی کے لئے روزانہ کسی بھی فرض نماز کے بعد 123 مرتبہ یہ آیت پڑھیں تو بہت جلد اس مقدمہ سے خلاصی مل جائے گی‘ا ن شاءاللہ۔ حق پر ہو تو پڑھے، ناحق پڑھنے والا خود مصیبت میں گرفتار ہو سکتا ہے۔آیت یہ ہے۔وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ - اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۔(سورۃ الاسراء‘81)اولادِ نرینہ کرنے کے لئےکسی کے ہاں اولادِ نرینہ نہیں ہے تو حمل ٹھہرتے ہی 9مہینے تک  41 مرتبہ روزانہ یہ آیت پڑھیے۔ رزق کی تنگی دُور کرنے کیلئے بھی اس دعا کو روزانہ 7مرتبہ پڑھا جائے۔اس عمل کی برکت سے اولاد نرینہ نصیب ہو گی اور رزق کی تنگی بھی ختم ہو گی۔وَ یُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًا۔ (سورئہ نوح ‘12)جادو وغیرہ کا اثر ختم کرنے کیلئےاگر کسی کو شبہ ہو کہ اس پر جادو کیا گیا ہے یا علامتیں محسوس ہو رہی ہوں تو جادو کے اثر کو ختم کیلئے 11 دن تک 100 مرتبہ یہ آیت پڑھ کر اپنے اوپر پھونکیں اور کسی پر شک ہو تو اس پر پڑھ کر پھونکیں اس دعا کے دوران کوئی دوسرا عمل نہ پڑھیں۔جادو کے اثرات سے حفاظت رہے گی اور اگر کسی نے جادو کیا ہوا تو وہ بھی ان شاءاللہ ختم ہو جائے گا۔قُلْنَا لَا تَخَفْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعْلٰى۔وَ اَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِكَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْا-اِنَّمَا صَنَعُوْا كَیْدُ سٰحِرٍ-وَ لَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى۔ (سورہ طہ، 69-68)کُند ذہن بچے کیلئےکُند ذہن بچے کو یا طالبِ علم کو درج ذیل آیت 21 مرتبہ پانی پر دَم کر کے روزانہ پلائیں۔ ان شاء اللہ اس کی برکت سے یادداشت بہتر اور حافظہ تیز ہو جائے گا۔وَ عَلَّمَكَ مَا لَمْ تَكُنْ تَعْلَمُ-وَ كَانَ فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ عَظِیْمًا۔ (سورئہ نساء‘113)عمر وحج کی خواہش پوریاگر کسی کو حج و عمرہ پر جانے کی طلب ہو اور کوئی وسیلہ جانے کا نہ ہو تو کثرت سے اس آیت کا ورد کریں اس وقت تک جب تک اُمید کی کرن نہ مل جائے۔ان شاءاللہ اس قرآنی آیت کی برکت سے غیبی اسباب پیدا ہو جائیں گے۔آیت یہ ہے۔لَقَدْ صَدَقَ اللّٰهُ رَسُوْلَهُ الرُّءْیَا بِالْحَقِّ- لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ اٰمِنِیْنَ-مُحَلِّقِیْنَ رُءُوْسَكُمْ وَ مُقَصِّرِیْنَ-لَا تَخَافُوْنَ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوْا فَجَعَلَ مِنْ دُوْنِ ذٰلِكَ فَتْحًا قَرِیْبًا۔(سورہ فتح،27)پُر نور چہرہ اور قلب نورانیدل میں اور چہرے پر نور پیدا کرنے کیلئے روزانہ ایک مرتبہ  درج ذیل آیات اپنے اوپر پڑھ کر پھونکیں۔ان شاءاللہ چہرہ پُر نور اور دل میں نورانیت پیدا ہو گی۔اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ-مَثَلُ نُوْرِهٖ كَمِشْكٰوةٍ فِیْهَا مِصْبَاحٌ-اَلْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَةٍ-اَلزُّجَاجَةُ كَاَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّیٌّ یُّوْقَدُ مِنْ شَجَرَةٍ مُّبٰرَكَةٍ زَیْتُوْنَةٍ لَّا شَرْقِیَّةٍ وَّ لَا غَرْبِیَّةٍۙ-یَّكَادُ زَیْتُهَا یُضِیْٓءُ وَ لَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ-نُوْرٌ عَلٰى نُوْرٍ یَهْدِی اللّٰهُ لِنُوْرِهٖ مَنْ یَّشَآءُ-وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ-وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ(سورئہ نور‘35)بیماری کا علاجاگر کوئی بچہ یا شخص بیمار ہو یا کمزور ہو یا سوکھتا چلا جا رہا ہو اور بظاہر کوئی بیماری نظر نہ آتی ہو تو اوّل و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر 21 دن تک 41 مرتبہ اس آیت کو پڑھے۔ان شاءاللہ شفاء نصیب ہو گی۔وَ كَذٰلِكَ مَكَّنَّا لِیُوْسُفَ فِی الْاَرْضِۚ-یَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَیْثُ یَشَآءُ-نُصِیْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ وَ لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ۔ (سورئہ یوسف‘ 56)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 436 reviews.