Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

پیٹ کے کیڑوں سمیت نو خطرناک بیماریوں کا بے خطا علاج!

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری سے گزشتہ عرصہ بارہ سال سے منسلک ہوں۔ اس دوران عبقری کے بے شمار کرشمات کا مشاہدہ کر چکا ہوں۔ انسانیت کی ہر ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے عبقری ہمارے روزمرہ زندگی کے مسائل کا حل مہیا کرتا ہے۔ویسے تو عبقری دواخانہ کی ہر دوا میں شفاء ہی شفاء ہے لیکن اگر مجھ سے کوئی پوچھے کہ عبقری ادویات کی شفاء یابی کا کوئی تجربہ بتائو تو میں بے ساختہ’’ نورتن شفاء ‘‘کا نام لوں گا کیونکہ اس دوا کے کئی تجربات اور حیرت انگیز مشاہدات ہوئے ہیں۔اس کے کمالات کو سامنے رکھ کر دیکھا جائے تو یہ دوا دوسری ادویات کے مقابلے میں نہایت سستی ہے۔اگر اس دوا کے فوائد اگر لوگوں میں عیاں ہو اجائیں تو لوگ اسےمہنگی سے مہنگی قیمت کی صورت میں بھی خریدنے پر راضی ہو جائیں گے۔ ہمارے ایک عزیز کو بواسیر کا بہت زیادہ مسئلہ تھا۔ انہوں نے مختلف علاج معالجے سے تھک ہار کر آخر کار آپریشن کروانے کا فیصلہ کر لیا اور ڈاکٹر نے انہیں آپریشن کا وقت بھی دے دیا تھا۔چنانچہ انہوں نے فیس بھی جمع کروا دی تھی۔ میں نے انہیں کہا کہ آپ صرف ایک دو ڈبی نو رتن شفاء کھا کر دیکھ لیں اگر آپ کا مسئلہ حل نہ ہوا تو جو چاہیں مجھے سزا دیں۔انہوں نے صرف آدھی ڈبی کھائی اور آدھی ڈبی ابھی باقی تھی کہ ان کی بواسیر کا نام و نشان نہ رہا۔یہ ایک فائدہ ہے اس کے اندر بے شمار بیماریوں کا علاج ہے۔ کسی بھی قسم کا وائرس جسم میں پھیل چکا ہو‘ نو رتن شفاء اس وائرس کا صفایا کر دیتی ہے۔ایک دوست کے بچوں کی صحت کمزور رہتی تھی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ان کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔میں نے انہیں نور تن شفاء کا مشورہ دیا‘ کچھ عرصہ کے استعمال سے ان کے پیٹ کے کیڑے ختم ہو گئے اور بچے صحت مند ہو گئے۔ اگر جسم پر کہیں بھی دانے نکلتے ہوں خون میں زہریلے مادے ہوں یہ دوا جلد کو صاف شفاف کر دیتی ہے۔ کئی نوجوانوں کو یہ دوا استعمال کروائی جن کے چہروں سے دانے ختم نہیں ہوتے تھے ان کے چہرے صاف ہو گئے۔ یہ دوا خون کو صاف کرنے کی عجب تاثیر رکھتی ہے ۔ ایک رشتہ دار خاتون کو خونی بواسیر کی شکایت تھی۔ اس کو تین وقت کھانے کے ساتھ یہ دوا استعمال کروائی ان کی خونی بواسیر کی شکایت ختم ہوگئی ۔ اینٹی بائیو ٹک سے ان کی جان چھوٹ گئی۔ اس دوا میں کینسر ، شوگر، گینگرین اور نو خطرناک بیماریوں کا شافی اور کافی علاج ہے۔میں نے جس مریض کو بھی یہ دوا بتائی وہ مایوس نہیں ہوا ‘ اللہ نے اسے شفاء عطا فرمائی ہے۔(وقاص اظہر حیدرآباد)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 431 reviews.