Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

گھریلو اور کاروباری زندگی کا دارومدار شاندار صحت پر!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2023ء

ہمارے مشکلات اور مسائل اس وقت بہت بڑھ جاتے ہیں جب ہمارا جسم مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے‘ کیونکہ مصائب  مشکلات کا مقابلہ کرنے کے لئے صحت مند رہنا اولین ضرورت ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مجھے جسمانی کمزوری کا سامنا ہوا جس کا سب سے زیادہ اثر میرے گھریلو معاملا ت پر پڑا ۔ میں کسی سے اس بارے میں بات بھی نہیں کر سکتا تھا ۔اس کا علاج تلاش کرنے لگا‘ اندر سے بہت پریشان ہو چکا تھا۔ کاروباری حالات کا پہلے ہی ذہن پر بوجھ تھا لیکن ساتھ ہی جسمانی کمزوری نے بھی بری طرح صحت کو متاثر کر دیا۔ایک بہت مخلص دوست سے مشورہ کیا کہ کیا کرنا چاہیے‘ اس نے کچھ کہنے کی بجائےمجھے عبقری دواخانہ لے آیا اور حضرت حکیم صاحب کے اسسٹنٹ صاحب سے ملاقات کا انتظام کر دیا۔ انہوں نے میری بات سنی اور معائنہ کرنے کے بعد مجھے عبقری کی معجون مراد اور کرنٹ مالش استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ اس کے ساتھ روزانہ عبقری کا شاہی ناشتہ کھانے کی خاص تلقین کی۔ میں یہ تمام چیزیں خرید کر گھر لے آیا اور استعمال شروع کیا۔ شاہی ناشتہ اور معجون مراد کی چند خوراکوں سے ہی جسم میں طاقت کا ایک ٹھاٹھیں مارتا ہواسمندر محسوس ہوا۔ میں عبقری کی معجون مراد کا اثر دیکھ کر حیران رہ گیا اور جب میں نے دوست سے بات کی تو وہ بتانے لگا بھائی جب تم نے اپنا مسئلہ بتایا تو میں سمجھ گیا تمہیں جسمانی کمزوری اور عمر کا تقاضا ہے اس کا واحد حل قدرتی جڑی بوٹیوں اور خالص اجزاء سے تیار عبقری کی ادویات ہیں۔ اس لئے ادھر ادھر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے وقت پر علاج شروع کیا جائے۔ اب آپ یہ ادویات کچھ عرصہ استعمال کرو اور اپنی غذا پر خاص توجہ دو ۔ میں نے ایسا ہی کیا ‘ شاہی ناشتہ کا استعمال کرنا شروع کیا ‘ میرا جسم سر سے لے کر پیر تک ہشاش بشاش ہوا ‘ جسم میں حیرت انگیز طاقت پیدا ہوئی اور ازدواجی الفت محبت اور لذتیں پہلے سے بھی بڑھ کر ملیں۔ (عاطف حمید، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 251 reviews.