Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

اٹھرا کی مریض خواتین کے لئے اولاد کی خوشخبری!

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2023ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلا م علیکم! میری اہلیہ کو اٹھرا کا مسئلہ تھا‘ اولاد پیدا ئش سے قبل ہی فوت ہو جاتی یا پیدا ہوتے ہی انتقال ہو جاتا۔ایک سال پہلے بھی میرا بیٹا پیدا ہوا ‘ لیکن چند دن بعد اسےسوکڑا ہوا اور اس کا بھی انتقال ہو گیا۔بیٹا جب پیدا ہوا تو بالکل صحت مند تھا۔لیکن چند دن گزرنے کے بعد اس کا جسم سو کھنا شروع ہو گیا اور انتقال ہو گیا۔ میری اہلیہ اگر کسی کے گھر چلی جاتی جن کے گھر کسی بچے کی پیدائش ہوئی ہوتی تو ان کا بچہ بھی فوت ہوجاتا تھا۔ میری اہلیہ کے بارے میں لوگ باتیں بنانے لگے تھے۔ طرح طرح کی باتیں سن کر میرا دل بھی پسیج چکاتھا ۔ ہماری ایک رشتہ دار خاتون نے ہمیں عبقری رسالہ دیا اور عبقری دواخانہ کی سات تخم شفاء کے بارے  میں بتایا۔ ہم نے یہ دوا منگوا کر اہلیہ کو استعمال کروانی شروع کر دی ۔ کچھ عرصہ مسلسل سات تخم شفاء کا استعمال جاری رکھا۔ میری اہلیہ کو محسوس ہوا کہ اس کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ اس کے بعد جو حمل ہوا اس دوران بھی دوا کا استعمال جاری رکھاجس سے صحت مند اولادپیدا ہوئی ۔ اللہ نے میرے بچے کو زندگی عطا فرمائی اور میری اہلیہ کو بھی صحت عطا فرمائی‘ اس کا اٹھرا کا مسئلہ ختم ہو گیا۔ سات تخم شفاء ہم کسی بھی مسئلے کے لئے استعمال کرتے ہیں تو اسی میں ہمیں فائدہ ہوتا ہے۔میرے بڑے بھائی کو بواسیر کا مسئلہ تھا۔ کئی ادویات استعمال کیں مگر فائدہ نہیں ہوتا تھا۔ ہم نے سات تخم شفاء لا کر بھائی کو کھلا دی۔ اس دوا کی ایک خوراک سے ہی بھائی کو بہت فرق پڑا اور ان کو سکون ملا۔مسلسل کچھ دن سات تخم شفاء استعمال کرنے سے ان کا بواسیر کا مسئلہ جڑ سے ہی ختم ہو گیا۔ بھائی بھی عبقری کو دعائیں دیتے ہیںکہ ان کی شفاء بخش دوا کی بدولت ان کا سالہا سال پرانا مرض ختم ہو گیا۔عبقری کی ایک دوا کے انوکھے کمالات دیکھ کر ہمارے تمام گھر والے عبقری کے دیوانے اور شیدائی ہو گئے ہیں۔ جب بھی تسبیح خانہ میں کوئی اجتماع ہوتا ہے تو ہم تمام خاندان والے اپنے ساتھ کئی لوگوں کو لے آتے ہیں سب کی مرادیں پوری ہوتی ہیں۔(عادل نعیم، ساہیوال)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 221 reviews.